جنوبی افریقہ اور آسڑیلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 30مارچ سے

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ30 مارچ جمعہ سے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کو چار میچز کی سیریز میں 2-1 کی سبقتحاصل ہے۔ آسٹریلیا نے ڈربن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 118 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم جنوبی افریقہ کی ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے اگلے دونوں ٹیسٹ بالترتیب 6 وکٹ اور 322 رنز سے جیت کر سبقت حاصل کر

error: Content is protected !!