روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 مارچ, 2018

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز،پی ٹی سی ایل شریک سپانسر ہوگا

.اسلام آباد ( اصغر علی مبارک سے)‘‘پی ٹی سی ایل اور پی سی بی کی مشترکہ کاوشوں سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اور اس کے سنہری دورکی واپسی میں مدد ملی ہے . پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20انٹر نیشنل سیریز2018 ء کے لیے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،9جعلی بھارتی صحافی گرفتار

برسبین(.خصوصی رپورٹ اصغر علی مبارک سے ) گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا۔کامن ویلتھ گیمز کی کوریج کے نام پر آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا، ان میں سے 46 سالہ راکیش کمارشرما ...

مزید پڑھیں »

ایف نائن کرکٹ گرائونڈ پر اشرافیہ کا قبضہ،سی ڈی اے سپورٹس ڈائریکٹر ذاتی کمائی میں مصروف

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی دار الحکومت کے کرکٹ گرائونڈ ایف نائن  پراشرافیہ کا قبضہ، سی ڈی اے کے سپورٹس ڈائریکٹر نے ایف نائن کرکٹ گرائونڈ کو ذاتی کمائی کا ذریعہ بنا لیا،سی ڈی اے کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال پیٹرنز ٹرافی سیزن 2016-17کے دوران 786,450روپے کی رقم سی ڈی اے کی کرکٹ ٹیم کے لئے ...

مزید پڑھیں »

مچل سٹارک ان فٹ،دورہ جنوبی افریقہ اور آئی پی ایل سے باہر

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر مچل سٹارک فٹنس مسائل کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف شروع ہونے والے آخری ٹیسٹ اور آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن سے باہر ہو گئے۔ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آنے ، ڈیرن لی مین کے بطور کوچ مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سٹارک کی ...

مزید پڑھیں »

جوہانسبرگ ٹیسٹ،ایڈن مرکرم کی سنچری،جنوبی افریقہ کے 6وکٹوں پر 313رنز

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایڈن مرکرم کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لئے، ایڈن مرکرم اور اے بی ڈی ویلیئرز کے سوا پروٹیز کا کوئی بھی کھلاڑی کینگروز باؤلرز کا ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا ویمنز کے خلاف پاکستانی ٹیم صرف 72 رنز پر ڈھیر

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا ویمنز کے خلاف پاکستانی ٹیم صرف 72 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میزبان ٹیم نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔جمعہ کو کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 18.4 ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ: بیئراسٹو نے انگلینڈ کو مکمل تباہی سے بچا لیا

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)جونی بیئراسٹو کی جرات مندانہ اننگز نے انگلینڈ کو مکمل تباہی سے بچا لیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنا لیے ہیں۔جمعہ کو کرائسٹ چرچ میں شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے آنے والی ویسٹ انڈیز کو متوازن قرار دیدیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کافی متوازن ہے، امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ وہ کیریبئن پریمیئر لیگ کا حصہ ہیں اور انہیں اندازہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا۔ میچ کے شائقین کے لیے سات مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا جائے گا۔ سات سے زائد مقامات پر ٹریفک کا داخلہ سختی سے ممنوع ہو گا۔یکم تا تین اپریل کراچی میں ہونے والی پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

نام روشن کرنے والی پاکستان کی خواتین کرکٹرز

9سال بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جب پی ایس ایل کا فائنل کھیلا گیا تو پورا شہر امڈ آیاتھا۔ بچے ، بوڑھے ،نوجوان ، خواتین ، سبھی دیوانہ وار اسٹیڈیم کی طرف گامزن تھے۔ پاکستان سپر لیگ کا جادو سرچڑھ کر بول رہا تھا ، ہر پاکستانی پر اس کا نشہ سوار تھا ، یہاں تک کہ دنیا بھر میں اس کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!