سپورٹس اینڈ ٹورازم جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے پی کے کا اجلاس

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس اینڈ ٹورازم جرنلسٹس ایوسی ایشن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس بروز ہفتہ شام پانچ بجے مسرت اللہ کی صدارت میں منعقد کیا گیا ،جس میں فورم کابینہ تشکیل کیا گیا.اس موقع پر فورم کے ساتھیوں نے متفقہ طورپر کاشف الدین سید (مشرق ٹی وی) کو صدر، جبکہ رحمت خان (ڈ یلی ٹایمز) کو جنرل سکرٹری منتخب کیا گیا. کابینہ کے دیگر عہدیداروں میں مسرت اللہ سینرنایب صدر،محمد شاہد دی نیوز، محمد ارشاد خان آیین نایب صدر،جوہرشاہ فنانس سکرٹری مشرق ٹی وی، اور فرید شنواری پریس سکرٹری شامل ہے۔ اسی ایگزیکٹو کونسل کے لیے کاشف عزیز، سجاد حسین، خالد غنی، ساجد خان اور محمد سلیم شامل ہے۔۔ کابینہ کی تشکیل کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ نیے انے والے ممبران کے لیے ممبرشب دینے اور ایین مرتب کرنے کے لیے ایندہ اجلاس پشاور پریس کلب مین حتمی فیصلہ کیا جاے گا

error: Content is protected !!