اسلام آباد یونائیٹڈ کا 8اپریل کو ڈی چوک میں جشن منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نواز گوھر) پاکستان سپر لیگ تھری کی چیمپین اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسلام آباد میں جشن منانے کا فیصلہ، 8اپریل کو اسلام آباد میں شام 4بجے ڈی چوک میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائے گی ، اس رنگا رنگ تقریب میں قومی کرکٹرز ,وزرا,ارکان پارلیمنٹ شرکت کرینگے ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ٹرافی کے ہمراہ پریڈ کرینگے مصباح الحق کی قیادت میں ٹرافی پریڈ ڈی چوک سے شروع ہوگی،چیمپین اسلام آباد یونائیٹڈ کا فلوٹ ایف نائن پارک بھی لے جایا جائیگا

error: Content is protected !!