روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اپریل, 2018

احمد شہزاد کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس ماہ کے آخر میں انگلینڈ روانہ ہو رہی ہے، جہاں میزبان ٹیم کے ساتھ 2 ٹیسٹ کھیلنے کے علاوہ سرفراز الیون آئرلینڈ کے ساتھ بھی ایک ٹیسٹ کھیلے گی۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے دورے کے لیے جن کھلاڑیوں کا ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،،،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کا فریضہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے آئی سی سی ایلیٹ آفیشل بن گئے ہیں۔ علیم ڈار اب تک 350 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ علیم ڈار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ساڑھے تین ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں تاش کے کھیل ’’رمی‘‘ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد

ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ) مقبول سعودی کارڈ گیم بالوٹ کا دارالحکومت ریاض میں پہلا ٹورنامنٹ چار اپریل سے جاری ہے۔ پہلا نیشنل بالوٹ چیمپیئن شپ کنگ عبداللہ پٹرولیم سٹڈیز اینڈ ریسرچ سنٹر ریاض میں جاری ہے، یہ ٹورنامنٹ 18 اپریل تک جاری رہے گا۔ سعودی جنرل سپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ چار بہترین کھلاڑیوں میں 270,000 ڈالر تقسیم کیے ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ :آرسنل نے ماسکو کلب کو ہرا دیا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں ٹیم آرسنل نے ماسکو کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے دلچسپ مقابلے میں آرسنل اور ماسکو کلب ان ایکشن ہوئیں۔ٹیم آرسنل کی شاندار پرفارمنس اس میچ میں بھی جاری رہی، 9 ویں منٹ میں ہی پہلا گول داغ دیا، حریف ٹیم ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،،ہاکی میں کل پاک بھارت ٹاکرا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ ) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کا میلہ آسٹریلیا میں جاری ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ہاکی کے میچ میں ان ایکشن ہوں گے، پاکستان ابھی تک ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر چکا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان نے پہلا میڈل اپنے نام کیا۔ ویٹ لفٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انٹرنیشنل میچوں کا انعقاد،،،کرکٹ بورڈ کے کتنے پیسے لگے؟

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشل کرکٹ کی بحالی کے نعرے نے پی سی بی کو کروڑوں روپے کے بوجھ سے آزاد کر دیا۔ پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ میچز کی میزبانی میں بورڈ کو ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا پڑا جبکہ منافع پی سی بی کی جیب میں گیاپاکستان کرکٹ بورڈ ملکی کھیلوں میں واحد منافع بخش ادارہ ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے کا ومبلڈن اوپن ٹینس وارم اپ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کا اعلان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے نے رواں سال جون میں ومبلڈن اوپن ٹینس وارم اپ ٹورنامنٹ میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ 11 سے 17 جون تک ہالینڈ میں کھیلا جائیگا اور یہ ان کا سرجری کے بعد پہلاایونٹ ہو گا۔ 30 سالہ برطانوی کھلاڑی نے آخری مرتبہ 2015ء میں ہالینڈ میں ٹورنامنٹ کھیلا تھا۔ اپنے ...

مزید پڑھیں »

آفریدی کیخلاف بھارتی کرکٹرز کی ہرزہ سرائی، پاکستانی کرکٹرزخاموش

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پرسابق بھارتی کرکٹرزاور وہاں کا میڈیا پاگل کتوں کی طرح پاکستانی کرکٹرشاہد آفریدی کے پیچھے پڑگیاہے۔جن کے چھوٹے سے بڑے کرکٹرزسبھی اپنے اپنے الفاظ میں پاکستانی کرکٹرزکے خلاف زہراگل رہے ہیں لیکن پاکستانی شائقین کیلئے مایوس کن بات یہ ہے کہ کوئی دوسرا پاکستانی کرکٹر ...

مزید پڑھیں »

سٹار سپورٹس انڈیا نے بھارتی کرکٹ کے نشریاتی حقوق خرید لئے

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار سپورٹس انڈیا نے 94 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کے عوض آئندہ پانچ سال کیلئے بھارتی کرکٹ کے نشریاتی حقوق خرید لئے ۔ چینل 2018ء سے 2023ء کے دوران مینز ٹیم کے 102 انٹرنیشنل میچز نشر کرے گا۔ بھارتی کرکٹ کے نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق کیلئے بولی کا آغاز 3 اپریل کو ہوا تھا، پہلی مرتبہ حقوق ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا جھگڑالو کھلاڑیوں اور بال ٹیمپرنگ پر سخت سزائیں مقرر کرنے پر غور

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے جھگڑالو کھلاڑیوں کو سبق سکھانے اور بال ٹیمپرنگ کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے سخت سزائیں مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ میچز کے دوران کھلاڑیوں کا آپس میں جملے بازی کرنا، آئوٹ کرنے کے بعد پویلین جانے کا اشارہ کرنا، کندھا مارنا اور ایمپائرز کے فیصلے پر برہمی کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!