روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اپریل, 2018

اسلام آباد یونائیٹڈ کرکٹ ٹیم کی وکٹری پریڈ،سارا شہر آمڈ آیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک  رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہوم ٹائون اسلام آباد میں ٹرافی مارچ کیا ۔کپتان مصباح الحق، شاداب خان، محمد سمیع، حسین طلعت اور آصف علی سمیت دیگر کھلاڑیوں نے رنگا رنگ کنٹینر پر سوار ہو کر اسلام آ باد کی شاہراہوں پر مداہوں کے ساتھ بھرپور جشن کیا ۔ پی ایس ایل تھری کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ آئیر لینڈ اور انگلینڈ سے قبل زبردست جھٹکا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے قبل قومی ٹیم کو شدید دھچکا لگا ہے جس کا براہ راست اثر ٹیسٹ میچوں میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر پڑسکتا ہے۔ پاکستانی ٹیم اہم سیریز کے آغاز سے قبل ہی اپنے بہترین اسپنر اور حالیہ برسوں میں پاکستان کی فتوحات میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی کرکٹ پر کن دو خانوں کا راج؟

اسلام آباد(سوپرٹس لنک رپورٹ)کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کو بلے بازوں کے لیے سازگار کھیل کہا جاتا ہے لیکن وہیں پر حیران کن بات یہ ہے کہ اس فارمیٹ میں فاسٹ بولرز کی بجائے سپنرز راج کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بولرز ...

مزید پڑھیں »

ایک روزہ میچوں میں سب زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ کس ملک کے پاس؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ون ڈے کرکٹ میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ سکوربنانے کاریکارڈانگلینڈکے پاس ہے۔انگلینڈنے 30اگست 2016کوپاکستان کے خلاف ناٹنگھم کے مقام پر50اووروںمیں444رنزبنائے اور اسکے صرف 3کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔اس فہرست میں دوسرے نمبرپرسری لنکانے4جولائی 2006ء کوہالینڈکے خلاف امیسٹو لویںکے مقام پر50اووروںمیں443رنزبنائے اور اسکے9کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے18جنوری2015ء کوویسٹ انڈیزکے خلاف جوہانسبرگ میں50اووروں میں439رنزبنائے اوراسکے2کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز، پشاور ریجن مردوں کے مقابلے ڈسٹرکٹ پشاور نے جیت لئے

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں جاری انڈر23گیمز کے سلسلے میں منعقدہ پشاور ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں ڈسٹرکٹ پشاور نے پہلی پوزیشن حاصل کی،ڈسٹرکٹ نوشہرہ نے دوسری اور چارسدہ تیسرے نمبر پر رہی اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

شہان راجہ خالد عالمی سوکیوکشن کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم

اسلام آباد (نواز گوھر ) عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لنے کیلئے پاکستانی  ٹیم  جاپان  منگل  بارہ اپریل کو جاپان روانہ ہوگی ،عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ14 اپریل سے 15 اپریل تک جاپان میں منعقد ہوگی سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان کے صدر گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد اسلام آباد میں ایک پریس ...

مزید پڑھیں »

کیا آپ جانتے ہیں ون ڈے میں سب سے کم سکور پر آئوٹ ہونے کا ریکارڈ کس ٹیم کا ہے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میںسب سے کم رنزبنانے کاریکارڈزمبابوے کی ٹیم کاہے جواس نے سری لنکاکے خلاف بنایا، پہلے تین نمبروںپرکسی ٹیم کوکم سے کم سکورپرآؤٹ کرنے کاریکارڈسری لنکانے بنایاجودوبارزمبابوے اور ایک بارکینیڈاکی ٹیم کوکم سے کم سکورپرآؤٹ کرکے بنایا۔پہلے نمبرپر25اپریل2004ء کوزمبابوے کی ٹیم ہرارے کے مقام پرسری لنکاکے خلاف 18اووروںمیںصرف35رنزپرآؤٹ ہوگئی۔دوسرے نمبرپر19فروری2003ء کوکینیڈاکی ٹیم پرل کے مقام ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل ہوں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 2 روز جاری رہے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز اور آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کھیلنا ہے جب کہ اس اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جائے گی۔قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل کا افتتاحی میچ،چنئی سپر کنگز کی ممبئی انڈینز کیخلاف جیت

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ڈیوائن براوو نے چنئی سپر کنگز کو سنسنی خیز مقابلے میں ممبئی انڈینز کیخلاف ایک وکٹ سے فتح یاب کرادیا،انہیں 68 رنز کی جارحانہ اننگز پر مرد میدان قرار دیا گیا ۔ وانکھیڈے سٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈ سنبھالی تو ممبئی انڈینز کے ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر فٹبال لیگ،مانچسٹر یونائیٹڈ کی مانچسٹر سٹی کیخلاف جیت

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں گزشتہ روز مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو 3-2سے شکست دے دی ،اس شکست سے مانچسٹر سٹی کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے انتظار لمبا ہوگیا،اگراس میچ میں فتح ملتی تو پوائنٹس ٹیبل پر اتنے نمبر ہوجاتے کہ کہ کوئی اور ٹیم سارے میچ جیت کر بھی مانچسٹرسٹی تک نہ پہنچ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!