روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اپریل, 2018

کشمیر سپرلیگ 28اپریل سے مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگی

اسلام آباد( نواز گوھر)کشمیر سپر لیگ کے چیئر مین مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ 28اپریل سے 12مئی تک مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کشمیر سپر لیگ کروانے جا رہے ہیں جس میں 6ٹیمیں شرکت کرینگی اور ہر ٹیم میں چار،چار قومی کھلاڑی شامل ہونگے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے اجازت کیلئے آزاد کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذریعے ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسڑیلیا کیلئے پاکستان انڈر16ٹیم کا اعلان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان انڈر16ٹیم کا اعلان کردیا گیا، باسط علی کی سربراہی میں کام کرنے والی جونیئر سلیکشن ٹیم نے صائم ایوب کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران ، خلیل الرحمان، مبشر نواز، رضوان محمود، سمیر ثاقب، حسان عابد کیانی، شہریار رضوی(وکٹ کیپر) عاطف خان، عزت اﷲ، زمان خان، عامر خان، الیان ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،نجمہ 400میٹردوڑ میں صرف اپنی انفرادی کارکردگی بہتر بنا سکیں

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں ایتھلیٹکس کے ویمنز چارسو میٹر ہیٹ راؤنڈ ون میں پاکستانی ایتھلیٹ نجمہ پروین نے مقررہ فاصلہ 57.12 سیکنڈز میں طے کر کے ساتویں پوزیشن حاصل کی جو ان کی سیزن بیسٹ کارکردگی بھی ہے۔کوالیفائنگ مرحلے سے چار کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں جگہ ملی جن میں کینیا کی میکسی میلا امالی، جمیکا ...

مزید پڑھیں »

آئی پی آیل،،،شیکھر دھون کی شاندار اننگز،سن رائزرز حیدر آباد فاتح

حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے چوتھے میچ میں شیکھر دھون نے ناقابل شکست 77 رنز کی بدولت مرد میدان کا ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو اس وقت نو وکٹوں سے فتح دلادی جب 25 بالز کا کھیل باقی تھا،راجستھان رائلز کے سنجو سیمسن کے 49 رنز رائیگاں چلے گئے۔ راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے بیشتر قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ مکمل

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) فاسٹ باولر عثمان شنواری یویو ٹیسٹ مکمل نہ کر سکے۔ اسلام یونائیٹڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز منگل کو ٹیسٹ دیں گے، لیگ اسپنر یاسر شاہ انجری کی وجہ سے سیریز سے آؤٹ ہو گئے۔آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے بیشتر کرکٹرز نے فٹنس ٹیسٹ کا مشکل مرحلہ پار کر لیا۔ دو ...

مزید پڑھیں »

ریاض حسین پیرزادہ کی طلحہ بٹ اور نوح بٹ کو مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا کے ساحلی شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹرز کی شاندار کارکردگی پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور اپنے ایک جاری پیغام میں انہوں نے کانسی کا تمغہ جیتنے والی طلحہ بٹ اور نوح بٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،،،پاکستانی باکسر محمد آصف کوارٹر فائنل میں داخل

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر سید محمد آصف نے کوارٹر فائنل میں رسائی ممکن بنائی ۔ اوکسن فورڈ سٹوڈیو باکسنگ ایریا پرمینز باکسنگ کے52کلو گرام راؤنڈ آف16میں انہوں نے کینیا کے برائن اگینا کو 4-1سے خاک چٹا دی ۔ کوارٹر فائنل میں گیارہ اپریل کو ان کا مقابلہ سکاٹ لینڈ کے ریس میک فاڈین ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ ان فٹ کیوں ہوئے؟انہیں مسئلہ کیا ہے؟کب تک ٹھیک ہونگے،،تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوابی میں مٹی کے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنا یاسر شاہ کو مہنگا پڑ گیا، آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز کی تیاری کے سلسلے میں یاسر شاہ صوابی میں مقامی ٹورنامنٹ کا میچ کھیلتے ہوئے ان فٹ ہوئے اور ان دونوں سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ لیگ اسپنر یاسر شاہ کے کولہے کی ہڈی میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کی صدر ممنون سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ٹورنامنٹ کو پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی کا کریڈٹ جاتا ہے،پی ایس ایل سے قومی کرکٹ کو بہت فائدہ ہوا۔ پی ایس ایل کے انعقاد سے دہشت گردی کو شکست ہوئی اور امن جیت گیا۔عوام کی بھر پور شرکت سے دنیا کو یہ پیغام گیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!