روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اپریل, 2018

ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرینگے،ڈی جی سپورٹس بورڈ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ عامر علی احمدنے کہا ہے کہ ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے،کامن ویلتھ گیمز کے بعد پاکستانی دستے کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے، پاکستان سپورٹس بورڈ میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنائیں گے راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن(رسجا)کے وفد سے ...

مزید پڑھیں »

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا پانچواں مرحلہ آج سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیراہتمام پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا پانچواں مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔ گروپ اے میں ایس بی پی گراؤنڈ کراچی میں سٹیٹ بینک اور کے الیکٹرک مقابل ہوں گی۔ این بی پی گراؤنڈ کراچی میں عمر ایسوسی ایٹس اور نیوی کا مقابلہ ہوگا، یو بی ایل گراؤنڈ کراچی میں حیدری ٹریڈرز اور سی اے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،3ہزار میٹر سٹیپل چیز میں عائشہ کا طلائی تمغہ

گولڈکوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں آسٹریلیا نے ویمنز جیولن تھرو، مینز ہائی جمپ، مینز شاٹ پٹ اور ویمنز ٹی 35اور 100 میٹر میں طلائی تمغے جیت لئے، جمیکا کی عائشہ نے ویمنز 3000 میٹر سٹیپل چیز میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا، امانتل نے ویمنز 400 میٹر اور جنوبی افریقہ کے لووو نے لانگ جمپ میں ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،ٹیبل ٹینس مقابلوں میں پاکستان کا سفر تقریباً ختم

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں ویمنز سنگلز کے علاوہ ٹیبل ٹینس میں پاکستان کا سفر تمام ہو گیا،مینز سنگلزمیں محمد عرفان بھٹی کو آسٹریلوی کھلاڑی انتھونی کے ہاتھوں 2-0 سے شکست ہوئی، ویمنز ڈبلز میں ماہ نور شہزاد اور پلوشہ بشیر پر مشتمل پاکستانی جوڑی کو سری لنکن جوڑی نے ہرایا۔ مکسڈڈبلز میں حریم انور علی اور ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،57تمغوں کیساتھ آسڑیلیا ٹاپ پر

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے ساتویں روز آسٹریلیا کی میڈلز ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن برقرار رہی جس نے 57 تمغے جیت کر انگلینڈ،بھارت اور جنوبی افریقہ کو کافی پیچھے چھوڑ دیا ہے حالانکہ تینوں ممالک دس یا زائد گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں۔ گزشتہ روز ویمن سنکرونائزڈ تین میٹرز اسپرنگ بورڈ ایونٹ میں آسٹریلیا نے گولڈ،انگلینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

11سالہ ٹیبل ٹینس پلیئر اینا ہرسی کیلئے کامن ویلتھ گیمز ختم

گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)ویلز کی گیارہ سالہ ٹیبل ٹینس پلیئر ایناہرسی کا کامن ویلتھ گیمز میں سفر تمام ہوگیا۔ کم عمر کھلاڑی نے اپنا پہلا سنگل میچ محض 17منٹ میں یوگنڈا کی کھلاڑی حلیمہ نوبوزو کیخلاف جیتا تھا جبکہ انہیں دوسرے سنگل رائونڈ میں ملائیشیا کی کھلاڑی لی سن ایلائس کے خلاف شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال چیمپئن شپ سمیت 3 ٹورنامنٹس کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے 2020 کی ساف چیمپئن شپ سمیت 3 ایونٹس کی میزبانی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو دے دی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کی فیفا سے معطلی ختم ہونے کے بعد ملک میں اب انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں کی واپسی بھی شروع ہوگئی ہے  اور پاکستان کو ساف چیمپئن شپ سمیت 3 ایونٹس کی میزبانی مل گئی۔پی ایف ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم اور حسن علی کو آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم کیپس سے نواز دیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں بابر اعظم اور حسن علی کو آئی سی سی کی 2017 کے لیے ایک روزہ ٹیم کے کیپس سے نوازا گیا۔آئی سی سی کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابراعظم اور حسن علی کو 2017 کی ون ڈے ٹیم کیپس کے اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا گیا۔قومی ٹیم کے ہیڈ ...

مزید پڑھیں »

انگلش کلب سرے نے سابق جنوبی افریقن فاسٹ بائولر مورنے مورکل سے معاہدہ کر لیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقن ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر مورنے مورکل نے انگلش کائونٹی کلب سرے سے دو سالہ معاہدہ کر لیا، معاہدے کے تحت وہ تینوں فارمیٹس میں کلب کو دستیاب ہوں گے۔ مورکل نے گزشتہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔مورکل نے اپنے بیان میں کہا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!