روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اپریل, 2018

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم جولین تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

گولڈ گوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جولین تھرو میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے نئے قومی ریکارڈ کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ارشد ندیم نے گروپ بی کے کوالیفائر میں 80.45 میٹر کی تھرو کی ...

مزید پڑھیں »

..کامن ویلتھ گیمز.”گوجرانوالہ”کے سپوتوں کی فتوحات سے کانسی کے تمغوں کی ہیٹرک

اصغر علی مبارک مجھے فخر ھے کہ خوش قسمتی سے میرا تعلق ” پہلوانوں کے  شہر”گوجرانوالہ” سے ھے  گوجرانوالہ  کے تین نامور سپوتوں نے اس بارآسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں تین تمغے جیت کر دنیا پر ثابت  کر دیا کہ ‘گوجرانوالہ چمپئنز کا شہر بن چکا ھے ،آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز ، ہزارہ ریجن میں خواتین گیمز کا آغاز

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ہزارہ ڈیژن کے انٹر ڈسٹرکٹ انڈر23 گیمز کے سلسلے میں خواتین کھیلوں کے مقابلے شروع ہوگئے،گیمزمیں ایبٹ آباد،مانسہرہ،بٹگرام،،ہری پور کی خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں ، گیمز کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن(ر)اورنگزیب حیدر نے باقاعدہ افتتاح کیا انکے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنریاسر علی خان،ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز سید ثقلین شاہ ،ڈائریکٹر ڈیلپمنٹ سلیم رضااے ...

مزید پڑھیں »

کوچ مکی آرتھر نے وہاب ریاض کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہاب ریاض نے گزشتہ دو سالوں میں اپنی کارکردگی سے پاکستان کو ایک میچ بھی نہیں جتوایا۔کرکٹ ویب کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جو کھلاڑی طویل عرصے سے ٹیم میں موجود ہیں میں ان سے میچ جتوانے اور نئے اسٹینڈرڈز سیٹ کرنے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک سے شادی کے حوالے سے تنقید پر ثانیہ مرزا طیش میں آگئیں

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) تنگ نظر بھارتیوں نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریپ کے بعد بہیمانہ انداز میں قتل کی گئی 8 سالہ مسلمان بچی کی حمایت پر تنقیدکی بوچھاڑ کر دی ۔8 سالہ آصفہ بانو کے ریپ کے بعد بہیمانہ انداز میں قتل کرنے کی امریکی اخبار نیو ...

مزید پڑھیں »

افریقہ کے 13 ایتھلیٹس کامن ویلتھ گیمز سے لاپتہ

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)کیمرون کے 8 کھلاڑیوں کے لاپتہ ہونے کے بعد کامن ویلتھ گیمز سے مزید 5 افریقی ایتھلیٹ بھی لاپتہ ہو گئے ہیں۔آسٹریلین ریاست کوئنز لینڈ میں جاری کولڈ کوسٹ کامن ویلتھ گیمز کے منتظمین نے تصدیق کی کہ روانڈا اور یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹس لاپتہ ہو گئے ہیں جبکہ سیرا لیون سے تعلق رکھنے والے 2 ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کی میڈلسٹ قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز کی میڈلسٹ قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز میں 2 برانز میڈل حاصل کرنے والی پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پر فیڈریشن کے عہدیداروں اور شائقین کی کثیر تعداد نے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستان ہاکی ٹیم کی پہلی جیت،کینیڈا کو ہرا کر 7ویں پوزیشن

گولڈکوسٹ/آسٹریلیا(سپورٹس لنک رپورٹ)21ویں کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان نے کینیڈاکوشکست دیکرساتویں پوزیشن حاصل کی۔پاکستان اورکینیڈاکی ٹیموں کے مابین ساتویں اورآٹھویں پوزیشن کے لئے میچ کراراہاکی اسٹیڈیم گولڈکوسٹ میں کھیلاگیاجس میں پاکستان نے کینیڈاکو3-1سے شکست دی۔کھیل کے بارہویں منٹ میں کینیڈاکی جانب سے جیمزکرکپیٹرک نے فیلڈگول کرکے اپنی ٹیم کوایک گول کی برتری دلادی ۔دوسرے کواٹرمیں بھی کینیڈانے اپنی برتری برقراررکھی ۔تیسرے ...

مزید پڑھیں »

قانون کی خلاف ورزی،،دو بھارتی اتھلیٹس کو کامن ویلتھ گیمز سے نکال دیا گیا

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ فیڈریشن نے دو بھارتی ایتھلیٹس کو قانون کی خلاف ورزی پر مقابلوں سے نکال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرپل جمپنگ میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے راکیش بابو اور دوڑ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے عرفان کولوتھم تھوڈی کے کمروں سے سرنج برآمد ہونے پر انہیں مقابلوں سے نکالا گیا۔کامن ویلتھ فیڈریشن کا ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا شارجہ میں میچ کھیلنے سے انکار

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے شارجہ میں بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے سے ایک بار پھر انکار کردیا ،تین دن قبل ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جب ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کو ایشیا کپ کی میزبانی دینے کا فیصلہ کیا گیا تو امارات بورڈ نے پیشکش کی کہ ان کے 3 گراونڈز شارجہ،ابوظہبی اور دبئی ایشیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!