انڈین پریمیر لیگ میں (آج) چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز آمنے سامنے


چند گڑھ(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیر لیگ میں (آج) جمعہ کو چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں چندی گڑھ میں آمنے سامنے ہونگی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چنائی سپر کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے ٗ چنائی سپر کنگز کی ٹیم اب تک تین میچ کھیل چکی ہے اور دو میں کامیابی حاصل کر چکی ہے اس اعتبار سے چنائی سپر کنگز کی ٹیم کی ٹیم چارپوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے ٗرجستھان رائلز کی ٹیم بھی پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ آئی پی ایل کا فائنل میچ 27 مئی کو کھیلا جائیگا۔
error: Content is protected !!