عامر خان نے فل لوگریکو کو 40سکینڈ میں زمین بوس کردیا

عامرخان نے فل لوگریکو کو 40 سیکنڈ میں ناک آؤٹ  کردیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈا کے فل لو گریکو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے مقابلہ جیت لیا۔عامر خان نے اپنے حریف کو زمین بوس کرنے میں صرف چالیس سکینڈ لگے،کینیڈین کھلاڑی عامر خان سے مقابلے کے دوران قابل ذکر مزاحمت نہ کرسکے اور باآسانی فائٹ ہار گئے۔عامرخان اب تک 35 فائٹ لڑ چکے ہیں ، جن میں سے 31 میں انہیں کامیابی ملی ہے۔

عامرخان نے فل لوگریکو کو 40 سیکنڈ میں ناک آؤٹ  کردیا

error: Content is protected !!