ایبٹ آباد،خیبر پختو نخوا الیو ن نے نمائشی فٹ بال میچ جیت لیا

ا یبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )چینی سفا رت خا نے کے اہلکاروں اور خیبر پختو نخوا الیو ن کے در میا ن نمائشی فٹ با ل میچ ہوا جو خیبر پختو نخوا الیو ن نے تین کے مقا بلے میں پا نچ گو ل سے جیت لیا،مہما ن خصوصی اسلا م آباد میں تعینا ت عوا می جمہو ریہ چین کے سفیر یا ئو جنگ تھے،فٹ با ل گرا ئونڈ آمد پر چینی سفیر کا وا لہا نہ استقبا ل کیا گیا،میچ کے دورا ن تما شا ئیو ں اور مہما نو ں میں بھی بھر پو ر جوش و ولو لہ دیکھنے میں آیا ،عوا می جمہو ریہ چین کے سفیر یا ئو جنگ نے کہا کہ اس میچ سے چین اور پا کستا ن کے عوا م ایک دوسرے کے مزید قریب آئیں گے، فٹ با ل میچ دو نو ں مما لک کے در میا ن عوا می سطح پر بھی دو ستا نہ تعلقا ت کی عکا سی کر تا ہے ۔

error: Content is protected !!