ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

کامن ویلتھ ہیروز کو نقد انعامات کیلئے وزیراعظم نے طلب کرلیا

راولپنڈی(زاہداعوان سے)وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیت کرملک کانام روشن کرنے والے 5قومی ہیروز کو10 مئی کو وزیراعظم ہائوس میں مدعو کرلیا جہاں ان قومی ہیروز میں 90لاکھ روپے کے نقد انعامات تقسیم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ عامرعلی احمد کی ...

مزید پڑھیں »

سنگاپور رگبی سیون،،سخت مقابلے کے بعد فجی نے آسڑیلیا کو شکست دیدی

رگبی سیونز میں ناقابل شکست قرار دئیے جانے والے ملک فجی کی نے لگاتار تیسری مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا اور آسٹریلیا جیسے سخت حریف کو 22 کے مقابلے میں 28 کے اسکور سے ڈرامائی انداز میں شکست دیکر ایک دفعہ پھر سے فتح کا تاج اپنے سر سجایا۔ بلاشبہ میچ کے اختتام تک فجی کو ایک سخت حریف کا سامنا ...

مزید پڑھیں »

ریسکیو1122 گوجرانوالہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ،ڈبلز کا فائنل خرم اور رضوان نے جیت لیا

گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسکیو 1122 گوجرانوالہ میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 18 ٹیموں نے شرکت،  ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز فائنل میں محمد ندیم اور  محمد وسیم  کا مقابلہ تھا خرم شہزاد  اور رضوان علی سے۔ اور یہ فائنل خرم  اور  رضوان نے بلا ترتیب 14-21 ، 11-21 جیتا۔اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 18 ٹیموں نے ...

مزید پڑھیں »

ناروال سپورٹس سٹی پراجیکٹ نیب کے ریڈار پر آگیا،اختر گنجیرا کیخلاف بھی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے بھارتی سرحد سے مبینہ طور پر 800میٹر دور 44ایکڑ زمین پر ناروال سپورٹس سٹی بنانے اور اس پر مبینہ طور پر قواعد و ضوابط اور سکیورٹی خدشات کے باوجود قوم کے تقریبات چھ ارب روپے خرچ کرنے کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے شکایات کی چانج پڑتال ...

مزید پڑھیں »

سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد کا پاکستان میں دل کا آپریشن کرانے سے انکار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد نے پاکستان میں دل کا آپریشن کرانے سے انکار کردیا۔49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے جا چکے ہیں جبکہ گردوں اور پھیپھڑوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹروں نے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا نے 19-2018 کے لیے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا ہوم سیریز کے لیے جنوبی افریقہ، بھارت اور سری لنکا کی میزبانی کرے گا اور مجموعی طور پر 16 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے جن میں 6 ٹیسٹ، 6 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جنوبی افریقین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ،،فیڈرل ایریا نے سندھ کو 149رنز سے ہرا دیا

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں فیڈرل ایریاز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے سندھ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 149رنزسے شکست دیدی،تفصیلات کےمطابق سندھ کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر فیڈرل ایریاز کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور کینٹ کے 4روزہ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر

کینٹبری(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے تیاریوں کو دھچکا لگا ہے اور پاکستان اور کینٹ کے درمیان جاری 4 روزہ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر ہو گیا۔پاکستان اور کینٹ کے درمیان 4 روزہ پریکٹس میچ کے پہلے دن قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بدترین ناکامی سے دوچار ہوئی اور امام الحق کے سوا کوئی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!