لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی لیول 3کوچنگ کورس کاآغاز ہو گیا ہے پروگرام کی سربراہی روس ٹرنر، ایلن چیمپبل کررہے ہیں پروگرام میں این سی اےکوچزعلی ضیا، شاہداسلم مشتاق احمدبھی شریک ہیں ملک بھرسے 26 کھلاڑی کوچنگ کورس میں شرکت کر رہے ہیں 17اپریل سے شروع ہونے والا کوچنگ کورس21اپریل تک جاری رہے گا۔ انگلینڈکے سیوئل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018
یوسین بولڈ پاکستان آنے کیلئے تیار
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ جمیکا کے یوسین بولٹ توجہ کا مرکز بنے رہے۔ ان کی آمد پر سٹیڈیم میں موجود 35 ہزار تماشائیوں نے کھڑے ہوکر تالیاں بجاکر ان کا استقبال کیا اور تقریب کے اختتام پر تماشائیوں اور انٹر نیشنل میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی کوالیفائرز برائے یوتھ اولمپکس کیلئے نو رکنی قومی ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی کوالیفائرز برائے یوتھ اولمپکس کیلئے نو رکنی قومی ٹیم سمیت چار اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نو رکنی سکواڈ میں اویس ارشاد (گول کیپر)، وقاص احمد (کپتان)، علی رضا، محبت اﷲ (نائب کپتان) جبکہ کھلاڑیوں میں مرتضیٰ یعقوب، ...
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ کا فٹبال فیڈریشن کو 14روز میں انتخابات کرانے کا حکم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ نے دو ہفتوں میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کرانے کا حکم دیتے ہوئےعملدرآ مد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی اورفٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کا معاملہ نمٹا دیا،چیف جسٹس میا ں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی توفٹ بال فیڈریشن کے صدر فیصل صا لح حیات عدالت ...
مزید پڑھیں »ڈیرین براوو معروف بالی ووڈ اداکارہ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کو پشاور زلمی کو ”دھوکہ“ دینے والے ڈیرین براوو معروف بالی ووڈ حسینہ کیساتھ ہوٹل کے کمرے میں رنگے ہاتھوں ”پکڑے“ گئے ، ہوٹل کے کمرے میں دونوں کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل شروع ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہےاور اب ...
مزید پڑھیں »ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ،رافیل نڈال مردوں میں بدستور پہلے نمبر پر موجود
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار رافیل نڈال مینز سنگلز میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، سوئس سٹار راجر فیڈرر دوسرے، کروشیا کے مارین کلک تیسرے نمبر پر موجود ہیں، جان اسنر 8 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، ہیون چنگ ...
مزید پڑھیں »وقار یونس ایئر پورٹ کی سکیورٹی چیکنگ سے ذہنی اذیت میں مبتلا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ ایئر پورٹ پر ہونے والی چیکنگ ذہنی امتحان ہے۔اپنے ٹویٹر بیان میں وقار یونس نے ایئر پور ٹ پر ایک گھنٹہ چیکنگ میں پھنسے رہنے کا غصہ انتظامیہ پر نکالتے ہوئے کہاکہ ایئر پور ٹ کی چیکنگ ذہنی امتحان ہے۔ سکیورٹی ، امیگریشن ، چیک ان،پاسپورٹ ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گیا جب کہ ہیڈ کوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی نے سری لنکن اسپن بولنگ کوچ بننے کیلئے دلچسپی ظاہر کردی۔سری لنکا کرکٹ بورڈ کو اس وقت اسپن بولنگ اور فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے، اسپنرز کی ٹریننگ کیلیے آئی لینڈرز جن ناموں پر غور کررہے ہیں ان ...
مزید پڑھیں »ملک میں کھیلوں کی اکیڈمی کا قیام وقت کی ضرورت،صبا شمیم
اسلام آباد ( نواز گوھر ) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (خواٹین ونگ) کی چیئرپرسن صباء شمیم جدون نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے اکیڈمی کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں اسوا فٹ بال اکیڈمی کے زیراہتمام انڈر 14 فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی مفضل آڈٹ رپورٹ پیش نہ کرنے پر قائمہ کمیٹی کو اعتراضات
سلام آباد(نواز گوھر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں کمیٹی ارکان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی مفصل آڈٹ رپورٹس پیش نہ ہونے پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کے معیار پر سوالات اٹھا دیئے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قائمہ کمیٹی ...
مزید پڑھیں »