ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

کراچی میں بین الاقوامی کرکٹ میلہ سچ گیا،،دونوں ٹیمیں پہنچ گئیں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی سرزمین آج ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرنے جارہی ہے جس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم میں تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز  پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے لیے دونوں ٹیمیں رات 8 ...

مزید پڑھیں »

سٹیورٹ براڈ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا اور اب وہ زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ سٹورٹبراڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 6 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ سابق ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

عرفان پٹھان اب ڈومیسٹک کرکٹ میں کس ٹیم کی نمائندگی کرینگے،ٹیم جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے مقبوضہ کشمیر کی جانب سے کھیلنے کیلئے اپنی ریاستی بھارتی ٹیم برودا کو چھوڑدیاہے۔ وہ مقبوضہ کشمیر کیلئے بطور پلیئر اور مینٹر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔عرفان پٹھان نے 2018/19 کے ڈومیسٹک سیزن کیلئے برودا کے بجائے مقبوضہ کشمیر کی جانب سے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے اپنا ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کردیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو نے کہا ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے ٹی ٹونٹی میچز نمائشی میچز نہیں ہیں ،یہ سیریز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں مدد دیگی ۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگز یکٹو جونی گریو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!