نیاناظم آباد رمضان کپ کا 14 مٸ سے آغاز ھوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرِ کراچی میں ھونے والے رمضان کپ میں ایک بڑے ایونٹ میں شمار کٸ جانے والے نیاناظم آباد رمضان کپ کا آغاز اس بار رمضان المبارک سے قبل 14 مٸ سے ھوگا۔  ایونٹ پریس بریفینگ کل مورخہ 9 مٸ بروز بدھ دو پہر ایک بجے کراچی جیم خانہ  میں منعقد ھوگی۔ اس موقع چیف ایگزیکٹو آفیسر و ڈاٸریکٹر ٹورنامنٹ صمد حبیب، فنانس کنٹرولر آفیسر و ٹورنامنٹ سیکریٹری  عمران حق سابق ٹیسٹ کرکٹرز اقبال قاسم، جلال ادین ، ندیم خان ودیگر کے ہمراہ میڈیا کو ایونٹ کی تفصیلات سے آگاہ کرینگے۔ ،  تقریب میں ایونٹ میں دی جانے والی انعامی رقم،  شریک ٹیموں کے ناموں، میچوں کے شیڈول کا بھی اعلان کیاجاۓگا۔ اس موقع پر سابق و موجودہ کھلاڑی، اسپورٹس وابستہ اہم شخصیات کے علاوہ ٹورنامنٹ میں سریک ٹیموں نماٸندگان کے علاوہ ٹورنامنٹ کے ٹیکنکل  آفیشلز بھی شرکت کریں گے۔
محمد نظام ۔(میڈیا کوآرڈی نیٹر۔۔03142295327
error: Content is protected !!