روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 مئی, 2018

دوستانہ کرکٹ میچ میں رسجا کی جیت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ الیون اور رسجا الیون کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ میں رسجا الیون نے 5وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے جناح سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس میں پاکستان سپورٹس بورڈ الیون اور رسجا الیون کے درمیان کھیلے گئے اس دوستانہ کرکٹ میچ کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عامر ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 76رنز پر ڈھیر کردیا

کمبرلی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کو چوتھے ایک روزہ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 154 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔ کمبرلی میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 ...

مزید پڑھیں »

ڈبلن ٹیسٹ،شاداب اور فہیم کی نصف سنچریاں،،پاکستان مکمل تباہی سے بچ گیا

ڈبلن: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل خراب موسم کے باعث قبل از وقت ختم کر دیا گیا۔آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میں ابتدائی بلے بازوں کے ناکام ہونے کے بعد شاداب خان اور فہیم اشرف کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔قومی ٹیم نے آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ سرگودھا میں شروع

سرگودھا(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ سرگودھا میں شروع ہوگئی، مینز ٹیم ایونٹ راولپنڈی ڈویژن نے جیت لیا، فیصل آباد نے دوسری اور سرگودھا نے تیسری پوزیشن حاصل کی، پنجاب آرچری ایسوسی ایشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سرگودھا کے زیر اہتمام سپورٹس جمنازیم سرگودھا میں جاری چیمپئن شپ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر سرگودھا لیاقت علی چٹھہ نے کیا اس ...

مزید پڑھیں »

ہلی انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ پہلی انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان میں باکسنگ کے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم ہے، انشاء اللہ بہت جلد ہم عالمی سطح کے باکسرز پیدا کریں گے، چیمپئن شپ میں خواتین باکسرز بھی حصہ لے رہی ہیں جو خوش آئند ہے، نوجوانوں کو سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

بولنگ ایکشن جانچنے کا آئی سی سی کا معیار امتیازی قرار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن جانچنے کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے معیار کو امتیازی قرار دے دیا۔بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ بولنگ ایکشن کو جانچنے کے آئی سی سی کے معیار میں بہت سے کرکٹ بورڈز کی طاقت ہے جس کے خلاف کوئی بولنا نہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش سرکٹ – ون،مینز اور ویمنز کے فائنل کی لائن اپ مکمل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فرحان محبوب اوراسرار احمد نے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پہلا سیمی فائنل ایک یک طرفہ میچ ثابت ہوا جس مین فرحان محبوب نے فرحان زمان کو تین ،صفر سے باآسانی شکست دے دی۔ تجربہ کار فرحان محبوب شروع سے ہی اپنے مخالف ...

مزید پڑھیں »

منصور زندگی کا میچ ہار گئے،،قوم غم میں ڈوب گئی

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے۔49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کررہا تھا، ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے گئے تھے جب کہ گردوں ...

مزید پڑھیں »

امام الحق اور فہیم اشرف کا ٹیسٹ ڈیبیو،،نجم سیٹھی نے ٹیسٹ کپ پہنائی

ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان شروع ہونے والا واحد تاریخی ٹیسٹ میچ امام الحق اور فہیم اشرف کے لیے بھی اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہ دونوں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے جارہے ہیں، جنہیں پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ٹیسٹ کیپ پہنائی۔    

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!