روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مئی, 2018

اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی،رضا حسن کی ٹیم میں شمولیت کا امکان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایسا محسوس ہورہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر رومان رئیس کی انجری طویل ہوگئی ہے جس کے بعد پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے تجربہ کار لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن اور نوجوان آل راؤنڈر عمید آصف پر نظریں جمالیں ہیں۔اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ...

مزید پڑھیں »

یورپا لیگ میں شکست کا غم، پرستاروں کا پرتگال ٹیم پر حملہ

پرتگال (سپورٹس لنک رپورٹ ) فٹبال یورپا لیگ کوارٹر فائنل میں ٹیم ہاری کیوں، چیمپئنز لیگ سے باہر کیوں ہو گئی ، پرتگال میں دل جلے پرستار مشتعل ہو گئے، ڈنڈا بردار پچاس سے زائد افراد نے پریکٹس کیمپ پر حملہ کر دیا، کھلاڑی زخمی ہوگئے۔پرتگال کی فٹبال ٹیم کی شکست مداحوں سے برداشت نہ ہوئی، ڈنڈے، پتھر سمیت دیگر ...

مزید پڑھیں »

ناکافی فنڈز کی وجہ سے ایشین گیمز کے ٹریننگ کیمپ بند

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ناکافی فنڈز کی وجہ سے ایشین گیمز کے ٹریننگ کیمپ بند کر دیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ناکافی فنڈز کی وجہ سے ایشین گیمز کی تیاری کے لیے ریسلنگ، کراٹے اور جوڈو کے کیمپ بند کر دیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹریننگ کیمپ بند ہونے کے باعث کامن ویلتھ گیمز کے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے 20کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سال 2018-19ء￿ کیلئے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس فہرست میں شامل کر لیا، آل رائونڈر ٹوڈ ایسٹل پہلی بار کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے، جیمز نیشم اور نیل بروم کو فہرست سے خارج کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ سلیکٹر گیون لارسن نے گزشتہ ایک برس کے دوران تینوں فارمیٹس میں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز رواں برس بنگلہ دیش کی میزبانی کریگا،شیڈول جاری

کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے رواں برس بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، یہ بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کا چوتھا دورہ ہو گا، بنگال ٹائیگرز اس سے قبل 2004ء￿ ، 2009ء￿ اور 2014ء￿ میں بھی ویسٹ انڈیز کا دورہ کر چکے ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ، تین ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل،کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن

کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل کے 49ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے راجستھان رائلز کو 6وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرنے والی راجستھان کی ٹیم 19اوورز میں 142رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ،جوز بٹلر 39رنز بنا کر ٹاپ سکورررہے ،کلدیپ یادیونے 4بلے بازوں کو آؤٹ کیا ۔کولکتہ نائٹ ...

مزید پڑھیں »

امام الحق نے ہر تنقید کا جواب کارکردگی سے دیا

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے امام الحق قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کے بھتیجے ہیں۔آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے میں جب انہیں پاکستان ٹیم میں شامل کیا گیا تو سابق کرکٹرز اور میڈیا نے انہیں سفارشی کھلاڑی قرار دیا حالانکہ امام الحق نے اپنے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کے خلاف ابوظہبی میں سنچری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!