روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 مئی, 2018

بابر اعظم کے ہاتھ میں فریکچر،،دورہ انگلینڈ سے باہر

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور مڈل آرڈر بلے باز بابراعظم ہاتھ میں فریکچر کے سبب انگلینڈ کے خلاف مکمل سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بابر اعظم 68رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھی سامنے آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے خواتین ٹیم بھی لانچ کردی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے لانچنگ کی پر وقار تقریب میں 15رکنی ٹیم کو پاکستانی سکواڈ کا درجہ دیدیا۔بلائنڈ خواتین ٹیم کی لانچنگ تقریب میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی نین عابدی، جویریہ ودوداورناہیدخان کے علاوہ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سلطان شاہ، پی ...

مزید پڑھیں »

لارڈز ٹیسٹ،،بائولرز کے بعد بلے بازوں نے بھی رنگ جما دیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) بولرز کی بہترین کارکردگی کے بعد لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے بھی اپنی پرفارمنس سے انگلینڈ کو مشکل میں ڈال دیا۔انگلینڈ کی پہلی اننگز میں 184 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں چار کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں اور دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر ٹیم کا اسکور 8 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ اور لیور پول کا فائنل آج ہو گا

کیو(سپورٹس لنک رپورٹ) ریال میڈرڈ اور لیور پول کے درمیان چیمپئنز فٹبال لیگ کا فائنل آج کھیلاجائے گا، دونوں ٹیموں نے جیت کے لئے کرسٹیانو رونالڈو اور محمد صلاح کی مہارت پر نظریں جما لیں۔یوکرائن کے محاذ پر فٹبال کی جنگ جاری ہے۔ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کا لیورپول سے آج ٹاکرا ہو گا۔ میدان رات پونے ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں اور تماشائیوں کاغلط فیصلے کرنیوالے ریفری پر تشدد

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں ترکی کے 2فٹبال کلبوں کے میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے مل کر میچ ریفری کی ٹھکائی کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک کمیونٹی کے زیر اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں فرنینڈو لوپیز نامی برطانوی ریفری نے کچھ متنازع فیصلے دئیے اور ایک ٹیم کے 2کھلاڑیوں کو میدان ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کنییڈین ٹی ٹونٹی لیگ کھیلیں گے

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) ایونٹ کے مقابلے 18 جولائی سے 15 جون تک شیڈول کئے گئے ہیں۔ کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں اسٹیون سمتھ، کرس گیل، ڈیوڈ ملر،آندرے رسل اور سنیل نارائن سمیت متعدد سٹار کرکٹرز بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گے۔شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلیں گے۔ ایونٹ کے مقابلے 18 جولائی سے 15 جون تک ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم گیند لگنے سے زخمی

لندن: (جی سی این رپورٹ) بابر اعظم 68 کے انفرادی سکور پر سٹوئرٹ براڈ کے ایک باؤنسر سے بچنے کی کوشش میں زخمی ہو کر اپنی بیٹنگ جاری نہ رکھ سکے۔لندن میں لارڈز کے تاریخی میدان پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے۔پاکستان نے پاکستان نے 5 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

سپر کبڈی لیگ کے کھلاڑی معاوضوں سے محروم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ ‘سپر کبڈی لیگ’ کو گزرے 2 ہفتے ہو گئے ہیں لیکن کھلاڑیوں کو معاوضہ نہ مل سکا جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے مقابلے رواں ماہ 2 سے 10 مئی تک لاہور کے نشتر میڈیکل کمپلیکس میں منعقد ہوئے جس میں پاکستان سمیت سری لنکا، عراق، ...

مزید پڑھیں »

کوہلی گردن کی انجری کا شکار

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کی دورہ انگلینڈ کیلئے تیاریوں کو بڑا دھچکا لگا اور وہ انجری کے سبب انگلش کاؤنٹی سرے کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے اپنے بیان میں کہا کہ انڈین پریمیر لیگ میں 17 مئی کو سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجرز بنگلور ...

مزید پڑھیں »

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے منتخب نہ ہونے پر مایوس نہیں،فواد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر فواد عالم کا کہنا ہے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے منتخب نہ ہونے پر انہیں کوئی مایوسی نہیں ہے اور اب بھی اچھی کارکردگی پیش کر رہا ہوں۔ایک حالیہ انٹرویو کے دوران فواد عالم نے اس تاثر کو یکسر مسترد کردیا کہ لاہور میں کیمپ کے دوران ان کے کوچنگ سٹاف یا کسی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!