افغانستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،بنگلہ دیش کی بھارت آمد


ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے بھارت پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 جون، دوسرا میچ 5 جون جبکہ تیسرا اور آخری میچ 7 جون کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ افغانستان نے بھارت کے خلاف شیڈول تاریخی ٹیسٹ میچ سے قبل بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز رکھی تھی تاکہ کھلاڑی بھارتی کنڈیشنز سے ہم آہنگی حاصل کر سکیں۔

error: Content is protected !!