روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مئی, 2018

پاکستان کے ساتھ سیریزنہ کھیلنے کی بھارتی بورڈ کی ایک اورمہم شروع

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سے کرکٹ سیریز کھیلنے سے راہ فرار کیلئے بی سی سی آئی نے ایک بار پھر مہم شروع کردی ہے۔بی سی سی آئی نے حکومت کی اجازت کو ایک بار پھر ڈھال بنالیا ہے۔بگ تھری کی حمایت کے بدلے میں بی سی سی آئی نے پاکستان کیساتھ آٹھ سال میں چھ سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا ...

مزید پڑھیں »

انگلش سرزمین پر پاکستان کی 5 نمایاں کامیابیاں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے تاریخی لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، اس ٹیسٹ میچ کا فیصلہ کھیل کے تیسرے ہی روز ہوا اور یہ ٹیسٹ انگلینڈ میں کسی بھی ٹیم کی سب سے بہترین کامیابی قرار پایا۔ یہاں انگلینڈ میں پاکستان کی 5 نمایاں کامیابیوں کا ذکر ہوگا۔ لارڈز ٹیسٹ 1982: (دس وکٹوں سے ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن :نوواک جوکووچ دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں سربیا کے سابق عالمی نمبر ایک نوواک جووکوچ نے برازیل کے روجیریو سِلوا کو ہرا کر دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے افتتاحی راؤنڈ میں سربیا کے جوکووچ کا مقابلہ برازیل کے روجیریو سِلوا کیساتھ ہوا۔سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی نے ...

مزید پڑھیں »

ہیڈنگلے ٹیسٹ میں فخر زمان کے ڈیبیو کا امکان

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ )جارح مزاج  بلے باز فخر زمان یکم جون سے ہیڈنگلے ٹیسٹ میں ڈیبیو کے لیے  فیورٹ ہیں۔پاکستان ٹیم کے رکن بابر اعظم بائیں کلائی میں فریکچر کے سبب وطن روانہ ہو چکے ہیں اور دوسری جانب ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑی کے معاملے میں سلیکشن کمیٹی پر واضع کیا ہے کہ انھیں متبادل کھلاڑی کی کوئی ضرورت ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس نمبر ون بائولر بننے کے خواہاں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون بولر بننے کی خواہشمند ہیں۔دائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں 64 رنز دے کر 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔وہ وسیم اکرم اور وقار یونس کے بعد لارڈز میں یہ اعزاز ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے فزیکل ٹرینر پلیئرز کی فٹنس سے غیر مطمئن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے فیزیکل ٹرینر ڈینئل ہیری کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے لیے فٹنس لیول بہت کم ہے جس کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ان دنوں عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ایک ہفتے تک بھرپور ٹریننگ کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!