کینیڈا کرکٹ لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا عمل مکمل

ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا کرکٹ لیگ 28 جون 2018 سے لیکر 15 جولائی 2018 تک ٹورنٹو کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی.جس میں دُنیا بھر سے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا عمل مُکمل ہو چُکا ہے.
سلیکشن کے پہلے مرحلے میں مارکی کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے شاہد آفریدی سمیت دُنیا بھر سے نامور کھلاڑیوں کو سلیکٹ کیا گیا تھا.
مارکی کھلاڑیوں کی سلیکشن کے بعد دوسرے مرحلے میں لیگ کے لئے ڈرافٹنگ کا عمل ہو جس میں تقریباََ تمام ٹیمز کے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے.اور ابھی ہم آپکو گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی ایک فرنچائز ایڈمنٹون رائلز کی مُکمل ٹیم کا نام بتا رہے ہیں.
ایڈمنٹون رائلز کی 16 رُکنی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مُشتمل ہو گی.اور اس ٹیم کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اسمیں 6 پاکستانی کھلاڑیوں کو سلیکٹ کیا گیا ہے.
1. شاہد خان آفریدی جو کہ مارکی کھلاڑی کے طور پر سلیکٹ کئے گئے ہیں.

2.کرس لین(آسٹریلیا)

3.لیوک رونکی(نیوزی لینڈ)

4.مُحمد عرفان (پاکستان)

5.سُہیل تنویر(پاکستان)

6.کرسٹین جونکر(ساؤتھ افریقہ)

7.وین پارنل(ساؤتھ افریقہ)

8.آصف علی(پاکستان)

9.حسان خان (پاکستان)

10.آغا سُلیمان(پاکستان)

11.شیمان انور(یو اے ای)

12.عمار خالد(کلب کرکٹر)

13.منجیت ڈھنڈسا(کلب کرکٹر(

14.احمد رضا(یو اے ای)

15.سیمون پرویز(کینیڈا)

16.ابراش خان (کینیڈا)

error: Content is protected !!