سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی میچوں سے قبل قومی ٹیم کی پریکٹس

لندن( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے، بھرپور پریکٹس سیشن میں کھلاڑی فٹنس پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 12 جون سے ہو گا۔

ایڈنبرا میں موجود گرین شرٹس نے سیریز سے قبل ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ٹیم سرفراز نے بیٹنگ، بولنگ کی خامیاں دور کرنے کے علاوہ فٹنس پر خصوصی توجہ دی۔ شاہین میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی کیلئے پرعزم ہیں

 

 

error: Content is protected !!