عالمی کپ فٹبال کی کچھ دلچسپ باتیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 1998کا ورلڈکپ فرانس نے جیتا لیکن اگلے ہی 2002کے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2006کا ورلڈکپ اٹلی نے جیتا اور 2010 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2010 میں اسپین نے ورلڈ کپ جیتا لیکن 2014کے ورلڈ کپ میں گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2018 کے گروپ مرحلے کے تین سے دو میچوں میں جرمنی نے سوئیڈن کے خلاف میچ 2-1 گول سے میکسیکو کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ آخری میچ اس کا جنوبی کوریا کے خلاف رہ جاتا ہے۔ میکسیکو، سوئیڈن کے خلاف کھیلے گا۔ میکسیکو نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آخری بار برازیل نے 1962 میں ورلڈکپ جیتنے کے بعد 1966 میں بھی ٹائٹل برقرار رکھا تھا۔

error: Content is protected !!