روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جون, 2018

بھارت کیخلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز،انگلش ٹیم کا اعلان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور انگلینڈ کے درمیان3ٹی 20 اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے انگلش کرکٹ بورڈ اپنی 14 رکنی ٹیم کے نام سامنے لے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم کے اعلان کردہ 14 رکنی اسکواڈ میں آلرائونڈر بین اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی جو پاکستان کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے بعد ہیم اسٹرنگ ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستانی سکواش ٹیم کو ویزے جاری کردیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت میں شیڈول جونیئر اسکوا ش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے جاری کردئیے ہیں۔کھلاڑیوں کو ویزے نہ ملنے پر پاکستان اسکواش فیڈریشن کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا تاہم ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو ویزہ جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔بھارتی ہائی کمیشن نے ڈبلیو ...

مزید پڑھیں »

کسی سینئر سے خوفزدہ نہیں،سرفراز احمد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ کسی سینئر سے خوفزدہ نہیں،سب سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک سے کوئی خطرہ نہیں ،حفیظ سے دورہ زمبابوے میں اوپننگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ان کا کہناتھاکہ انہوں نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

کے ڈی اے ملازمین کی جانب سے سندھ نگراں وزیر کھیل کی تاج پوشی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کا سوک سینٹر پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔فضاء جنید ۔سمیع بھائی بھائی۔ہمارے دو شہزادے کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔کے ڈی کے ملازمین کی جانب سے ڈاکٹر جنید کی تاج پوشی کی گئی۔سمیع صدیقی نے تقریب کو تاریخی اور ہاکی فیڈریشن کی کراچی دشمنی کو ظالمانہ اقدام ...

مزید پڑھیں »

جانتے ہیں اس 12سالہ کشتی بان نے کیا کارنامہ سرانجام دیا

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ ) فرانس کے 12 سالہ کشتی بان ٹام گورون نے بحیرہ شمال کو کم ترین وقت میں پار کرنے کا ریکارڈ بنا دیا، انہوں نے 14 گھنٹے اور 20 منٹ میں سمندر کو پار کیا۔کہتے ہیں شوق، لگن اور حوصلے بلند ہوں تو کوئی بھی کام مشکل نہیں، فرانس کے 12 سالہ کشتی بان ٹام گورون ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،ناک آئوٹ مرحلہ کل سے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) غلطی کی گنجائش ختم، 16 ٹیمیں کوارٹر فائنل تک رسائی کی جنگ لڑیں گی۔فٹبال ورلڈ کپ میں آج آرام کا دِن ہے جبکہ سنسنی خیز ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔ 16 ٹیموں میں کھیل نہیں کوارٹر فائنل میں رسائی کی جنگ ہو گی، میگا ایونٹ میں اب غلطی کی گنجائش ختم ہو چکی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز ہرارے پہنچ گئے،پریکٹس کا آغاز کردیا

ہرارے: (سپورٹس لنک رپورٹ) سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی شاہینوں نے زمبابوے میں ڈیرے جما لیے، اونچی اڑان بھرنے کے لئے خوب جان ماری، بیٹنگ، بولنگ کے علاوہ کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپنگ کے داؤ پیچ سیکھے۔شاہینوں نے ہرارے میں میزبان زمبابوے سمیت آسٹریلیا کی سہہ ملکی ٹی 20 سیریز کیلئے جم کر نیٹ پریکٹس کی، ...

مزید پڑھیں »

ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو چوتھی شکست

بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بیلجیئم نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گولز سے شکست دے کر تین مرتبہ کی سابق چیمپیئن ٹیم کو ایونٹ میں چوتھی شکست سے دوچار کردیا۔ 1978 میں پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی چیمپیئنز ٹرافی کا یہ آخری ایونٹ ہے جس کے ابتدائی تین میچوں میں پاکستان کو ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے الیکشن 3 اگست کو ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے)کے الیکشن 3 اگست 2018؁ء کومنعقد ہو رہے ہیں اس سلسلہ میں سپورٹس کمپلیکس جناح اسٹیڈیم میں گہما گہمی جاری ہے۔ اس موقع پر آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے پلیٹ فارم میں ادارے کے انتہائی سر گرم کارکن غلام تقی بوسن اپنے ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کے نئے مقابلے کے حریف اور تاریخ کا اعلان

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کو تیار ہیں، وہ ستمبر میں ورلڈ نمبر 10 کولمبیا کے سیموئیل ورگاس کے خلاف مقابلے لڑیں گے۔تفصیلات کے مطابق دونوں باکسرز 8 ستمبر کو ایرینا برمنگھم میں مد مقابل ہوں گے، جس کا باقاعدہ اعلان دونوں باکسرز کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!