ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

الپائن کلب کے زیر اہتمام کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیمائوں میں اسناد کی تقسیم

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) الپائن کلب آف پاکستان کے زیراہتمام اہتمام کے ٹو چوٹی کو عبور کرنے والے کوہ پیمائوں کے اعزاز میں تقریب تقسیم اسناد پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے میڈیا سنٹر میں منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منصور احمد تھے اس موقع پر الپائن کلب آف پاکستان کے ابو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی 6 خاتون کوہ پیمائوں کا شاندار کارنامہ

ہنزہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی 6 بہادر لڑکیوں نے وادی شمشال میں واقع 5 ہزار 300 میٹر بلند چوٹی شفکین سار کو سر کرلیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والے 6 لڑکیوں کے اس گروپ نے گزشتہ روز شمشال میں واقع خوبصورت چوٹی شفکین سار کو سر کیا۔ یہ تمام لڑکیاں شمشال ماؤنٹینرنگ اسکول کی طالبات ہیں، جن میں حفیظا بانو، افسانہ شاہد، شکیلہ، ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کی بنی گالہ آمد،عمران خان کو مبارکباد دی

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، محمد حفیظ، فاسٹ بالر عمر گل اور وقار یونس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کی۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، محمد حفیظ اور عمر گل بنی گالا پہنچے تو جہانگیر ترین نے اُن کا استقبال کیا۔ کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

1000ٹیسٹ۔انگلش ٹیم منفرد اعزاز کل عبور کریگی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیا میں کرکٹ کو متعارف کرانے والا ملک انگلینڈ بدھ کو ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد سنگ میل عبور کرنے جارہا ہے۔ بھارت کے خلاف یکم اگست سے ایجبسٹن میں انگلش کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ کا 1000واں ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلینڈ پہلی ٹیم بن جائے گی۔ انگلستان نے مارچ 1877 میں ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈ ونیشیا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ایشین گیمز 18اگست سے دوستمبر تک جکارتہ میں شروع ہوں گے۔ رضوان سینئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ پیر کو کراچی میں چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے ایک روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان کی ٹیم کا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ریجنر انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی انٹر ریجن انڈر 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ سےکراچی، پنڈی اور اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں کراچی اور لاہور کی دو دو ٹیمیں حصہ لیں گی۔ 16 ریجنل انڈر 19 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔گروپ اے کے میچز اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

ویوین رچرڈز کی عمران خان کو انتخابات میں جیت پر مبارکباد

مایہ ناز ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹنگ کوچ اور ٹیم مینٹور ویوین رچرڈز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک آڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز کا ...

مزید پڑھیں »

زینوبیہ واصف نے قومی خواتین چیس چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) زینوبیہ واصف نے پاکستان قومی خواتین شطرنج چیمپئن شپ میں 7 میں سے 6.5 پوائنٹس بنا کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ دوسری پوزیشن لاہور کی مہک گل نے حاصل کی۔ چھٹی قومی خواتین شطرنج چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سمیر میر شیخ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پہلی پانچ پوزیشن حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں اگلے ماہ پہلی کبڈی لیگ کرانے کا فیصلہ

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخواکبڈی ایسوسی ایشن نے روایتی کھیل کو فروغ دینے کیلئے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کبڈی لیگ منعقد کرانے کا اعلان کردیا۔ 10اگست سے شروع ہونے والی لیگ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی ہر ٹیم میں دو انٹر نیشنل کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ارباب نصیر احمد ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں انگلش خاتون اسپنر کی ہیٹ ٹرک

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش خاتون لیفٹ آرم اسپنر ٹیش فارنٹ نے کیا سپر لیگ میں ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے ڈالا مگر وہ اپنی ٹیم سدرن ویپنز کو شکست سے نہ بچاسکیں ، لیور پول میں لنکا شائر تھنڈر نے سنسنی خیز مقابلے میں 4 رنز سے کامیابی سمیٹی،اسپنر کی مسلسل 3 وکٹیں بھی ٹیم کی مدد نہیں کرسکیں۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!