روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جولائی, 2018

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کیلئے ضابطہ اخلاق مزید سخت کردیا

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کیلئے ضابطہ اخلاق مزید سخت کرتے ہوئے بال ٹیمپرنگ کو لیول 3 کا جرم قرار دیا جس کے تحت کسی کھلاڑی کو 6 ٹیسٹ میچز تک کی پابندی کی سزا ہوسکتی ہے۔یہ فیصلہ ڈبلن میں آئی سی سی کے پانچ روزہ اجلاس کے دوران کیا گیا، اب ساتھی ...

مزید پڑھیں »

لیور پول کا محمد صلاح سے 5سال کا معاہدہ

لندن(سورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ کی کلب فٹ بال ٹیم لیورپول نے مصری کھلاڑی محمد صلاح سے آئندہ 5سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔لیورپول نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر یہ خوش خبری سناتے ہوئے کہا کہ اس نے مصر کے 26 سالہ کھلاڑی محمد صلاح کے ساتھ 2023 تک کھیلنے کا نیا معاہدہ50ملین پائونڈز میں کرلیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیورپول محمد صلاح ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس ڈے،کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میچ

اولمپیئن حنیف خان الیون اور اولمپیئن سمیع اللہ الیون کے درمیان کھیلا گیا.جس میں اولمپیئن حنیف خان الیون نے اولمپیئن سمیع اللہ کو 4 – 5 سے ہرادیا. اولمپیں حنیف خان الیون کی جانب سے11ویں منٹ میں انس صدیقی,19ویں منٹ میں فیصل رضا,44ویں منٹ میں زنیر جلیس,51ویں منٹ می طحہ رضا,57ویں منٹ میں فضیل خان نے گول کئے.جبکہ اولمپیئن سمیع ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،برازیل نے میکسیکو کو واپسی کا ٹکٹ تھما دیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹ بال 2018میں آج ناک آئوٹ مرحلےبرازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں جہاں برازیل نے میکسیکو کو صفر کے مقابلے میں 2 سے مات دے دی ہے۔ روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال میں آج نیمار کی برازیلین ٹیم نے میکسیکو کوصفر کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر کواٹر فائنل میں جگہ بنالی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار رائونڈر شعیب ملک 100ٹی 20 میچ کھیلنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ٹی 20 میں تاریخ رقم کرنے والے اسٹار آل ر ائونڈ نے ایک کے بعد دوسرا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔پاکستان کے جارحانہ مزاج آل رائونڈر کو یہ اعزاز آج سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

انگرو فوڈز ٹینس چیمپیئن شپ اسلام آباد میں شروع ہوگئی

اسلام آباد (نواز گوھر ) انگرو فوڈز ٹینس چیمپیئن شپ اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہوگئی، چیمپین شپ کا افتتاح سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل حسن بیگ نے کیا، اس موقع پر سابق ڈیوس کپ کوچ فضل سبحان، قومی ٹینس کوچ معین شاہ کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، گذشتہ روز کھیلے گئے میچز ...

مزید پڑھیں »

کراچی اور حیدر آباد کی وومن فٹبالرز کا امریکی قونصلیٹ کا دورہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وومین فٹبال کلب کراچی اور حیدرآباد کی انڈر 19 فٹبالرز اور آفیشلز کا امریکن قونصل خانہ کراچی میں اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام کے تحت منعقدہ کوچنگ پروگرام میں شرکت کی اس موقع پر  امریکہ کے عالمی شہرت یافتہ مرد و خاتون فٹبالز ٹونی سانے اور لوری فیئر  نے کھلاڑیوں کو کھیل کے حوالے سے بہترین معلومات بھی فراہم ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز ابو ظبی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز رواں سال متحدہ عرب امارات میں ابو ظبی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔پی ایس ایل کے تینوں ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز نے آخری پوزیشن حاصل کی لیکن اس کے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کو ہر جانب سے پذیرائی مل رہی ہے۔پاکستان کے بعد اب بیرون ملک بھی ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی،پاکستان کو آسڑیلیا نے دبوچ لیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔  پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 117 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 10 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ  ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے ومبلڈن سے دستبردار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)دو مرتبہ کے ومبلڈن چیمپئن برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے بوجھل دل کے ساتھ ومبلڈن ٹینس سے دستبردار ہو گئے ۔31 سالہ پلیئر کا کہنا تھا کہ کولہے کی سرجری کے بعد واپسی پر ممکن نہیں کہ وہ پانچ سیٹس پر مشتمل مقابلوں میں شرکت کر سکیں لہٰذا انہوں نے اگست میں یو ایس ہارڈ کورٹ سیزن پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!