سٹین نے 500وکٹوں کو ہدف بنا لیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) اور انہوں نے کیریئر کے سو ٹیسٹ میچوں کے ساتھ ہی پانچ سو وکٹوں کو اپنا ہدف بنا لیا ہے ۔ شان پولاک کا جنوبی افریقی ریکارڈ توڑنے کیلئے انہیں تین وکٹیں درکار ہیں لیکن سو ٹیسٹ میچوں کی تکمیل کیلئے انہیں سری لنکا کیخلاف دو اور پھر ہوم سیزن میں پاکستان اور سری لنکا کیخلاف پانچوں ٹیسٹ میچوں کے بعد آئندہ برس انگلینڈ کیخلاف سیریز کھیلنا ہوگی۔

error: Content is protected !!