ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج  سے نارتھ ساﺅنڈ میں شروع ہو گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کالی آندھی کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے اور اس نے ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور میچ ڈرا کھیلا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 جولائی تک کھیلا جائے گا

error: Content is protected !!