تھسارا پریرا کا گلوسیسٹر شائر سے معاہدہ


لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) گلوسیسٹرشائر نے رواں ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ابتدائی دو میچز کیلئے سری لنکن آل راؤنڈر تھسارا پریرا سے معاہدہ کر لیا، انہیں آسٹریلیا کے اینڈریو ٹائی کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، ٹائی زمبابوے میں سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کھیلنے میں مصروف ہیں اور سیریز ختم ہونے کے بعد وہ گلوسیسٹرشائر کو جوائن کریں گے۔

error: Content is protected !!