مظفر خان پروفیشنل باکسنگ فائٹ کیلئے آج تھائی لینڈ جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے سپر ویلٹرویٹ باکسر مظفر خان آج رات لاہور سے بنگاک اپنے ٹرینر ظہور خان کے ساتھ روانہ ہو رہے ہیں جہاں ان کا مقابلہ تھائی  لینڈ کے باکسر کے ساتھ کل شام ہوگا مظفر خان نے اب تک پروفیشنل باکسنگ کے دو مقابلے کھیلے ہیں جو انہوں نے ناک آؤٹ کی بنیاد پر جیتے ہیں۔

error: Content is protected !!