عالمی انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ،پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست

بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) چین میں ہونے والی عالمی انڈر21 اسنور کر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حارث طاہر میزبان کھلاڑی وویائی کے ہاتھوں4.1سے شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئے، لاسٹ 32 میں انہوں نے ایران کے مہران الرشہدی کو ناکامی سے دوچار کیا تھا، پاکستان کے محمد نسیم اختر کو لاسٹ32 میں ہانگ کانگ کے چیو نگ کاون نے ناکامی سے دوچار کیا۔

error: Content is protected !!