روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جولائی, 2018

اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کیخلاف غیر قانونی سرگرمیوں کا سخت نوٹس

اسلام آباد (نواز گوھر): اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے خلاف غیرقانونی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کے اعدادوشمار میں بیلجیئم کی ٹیم سرفہرست

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور سیمی فائنل مرحلے کے اختتام تک بیلجیئم کی ٹیم اعدادوشمار میں سرفہرست میں جس نے اب تک ایونٹ میں سب سے زیادہ گول اسکور کیے ہیں۔فیفا ورلڈ کپ 2018 جوش و جذبے سے بھرپور میچز کے بعد اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور اب ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2018، فائنل کے تمام ٹکٹس فروخت

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں،ماسکو شہر میں بنائے گئے فیفا ٹکٹ سیلنگ سینٹر پر اب مکمل سناٹا ہے۔ بلیک میں ٹکٹ بیچنے والے سیمی فائنل سے پہلے تک تو اپنے ٹکٹ بلیک کرکے اپنا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن اس کے بعد فیفا کی کارروائی کی بدولت وہ بھی محتاط ہوگئے اور چھپ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن بائولرز نے جنوبی افریقہ کو گھیر لیا،پوری ٹیم126پر آئوٹ

گالے(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے مابین 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ گالے میں جاری جہاں آج دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر لنکن ٹیم نے 4 وکٹ پر 111رنز بنا لیے اور انہیں مجموعی طور پر 272رنز کی برتری حاصل ہوگئی جبکہ پروٹیز 126رنز پر پویلین لوٹ گئی ہے۔گالے ٹیسٹ میں آج دوسرے ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے ،امام الحق کی سنچری زمبابوے ڈھیر ہو گیا

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 201رنز سے شکست دے دی ہے۔ امام الحق شاندار سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ رہے۔میچ میں ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرنے والی سرفراز الیون نے میزبان زمبابوے کو صرف ...

مزید پڑھیں »

سپراسٹار رونالڈو ریال میڈرڈ سے کیوں‌ الگ ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)ممتاز پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسپیشن کلب ریال میڈرڈ کو خیرباد کہہ دیا.تفصیلات کے مطابق پرتگالی ٹیم کے کپتان نے ریال میڈرڈ سے اپنا دس سالہ تعلق توڑ لیا، اب وہ اطالوی کلب یووینٹس کی نمائندگی کریں گے.اطلاع کے مطابق اطالوی اور اسپیشن کلب کے درمیان 105 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ طے پایا ہے، رونالڈو یووینٹس ...

مزید پڑھیں »

پشاور بم دھماکے پر شاہد خان آفریدی بھی غم زدہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بلور فیملی اور دیگر متاثرین کے لیے دن خون کے آنسو رو رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا، شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہارون بلور بہادر والد ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،فائنل تک رسائی،کروشیا نے بڑی ٹیموں کو آئوٹ کلاس کیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے فائنل تک پہلی بار رسائی پانے والی کروشین ٹیم کی کامیابیوں کا سفر، فٹبال ورلڈکپ میں بڑی ٹیموں کو آؤٹ کلاس کردیا۔روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2018 میں کروشیا کی ٹیم نے گروپ ڈی سے فیفا ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ گروپ میچز میں کروشین ٹیم ارجنٹینا سمیت نائیجریا اور آئس لینڈ ...

مزید پڑھیں »

ثقلین مشتاق اور کرس جارڈن کی پشاور زلمی کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے سابق سٹار آف سپنر، دوسرا کے موجد اور پشاور زلمی کے سپن باؤلنگ کوچ ثقلین مشتاق اور انگلش پلئیر کرس جارڈن نے پشاور زلمی کو نمبرون برانڈ کا اعزاز ملنے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں ٹیم پشاور زلمی کے سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ ثقلین مشتاق نے انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،ایک ٹرافی دو دعویدار،فیصلہ اتوار کو

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال بال ورلڈ کپ،ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے، فرانس اور کروشیا میں اب  اتوار کو دو بدو لڑائی ہوگی۔ نئے کروشیئن ہیروز بھی آخری دیوار گرانے کو تیار، 20 برس پرانی انتقام کی آگ بجھانے کی کوشش کریں گے ۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!