کروشیا کی فائنل تک رسائی،،وزرا کا ٹیم سے اظہار یکجہتی


زغرب(سپورس لنک رپورٹ)کروشین فٹبال ٹیم کےپہلی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں پہنچنے پر عوام کے ساتھ سیاستدان اور حکمران بھی فٹبال کے رنگ میں رنگ گئے ۔دار الحکومت زغرب میں کابینہ کی میٹنگ میں کئی وزرا نے ملکی ٹیم کی کٹ پہن کر شرکت کی۔اورکھلاڑیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

error: Content is protected !!