ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی،ویسٹ انڈیزکی ترقی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کی بدولت ویسٹ انڈیز نے ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے آٹھویں پوزیشن حاصل کر لی جبکہ سری لنکا کے خلاف ناقص کارکردگی کے باعث جنوبی افریقی بلے بازوں کو رینکنگ میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ اور جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ختم ہونے کے بعد تازہ ترین ٹیم اور پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ٹیموں میں بھارت سرفہرست ہے جبکہ جنوبی افریقہ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، انگلینڈ پانچویں، سری لنکا چھٹے اور پاکستان ساتویں نمبر پر برقرار ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں فتح کی بدولت ویسٹ انڈیز نے 2014 کے بعد پہلی مرتبہ اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا اور اس کے ساتھ ساتھ عالمی درجہ بندی میں ایک درجہ ترقی پا کر بنگلہ دیش کو آٹھویں پوزیشن سے محروم کر دیا۔بلے

 

error: Content is protected !!