طویل عرصے کے بعد پاکستانی ٹیم میں دو لیگ سپنرز ایک ساتھ کھیلے


بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کیخلاف پانچ میچوں کی ونڈے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ جس میں پاکستان نے 9وکٹوں سے کامیابی حاصل کی میں ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو لیگ سپنرز شامل کئے گئے،اس سے قبل عبدالقادر اور مشتاق احمد جبکہ مشتاق احمد اور اقبال سکندر کی جوڑی ٹیم میں کھیلا کرتی تھی تاہم اب طویل عرصے کے بعد کے بعدپہلی بار دو اسپیشلسٹ لیگ اسپنرز یاسر شاہ اور شاداب خان اکٹھے کھیلے۔

error: Content is protected !!