روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جولائی, 2018

سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل۔اعجاز احمد صدر۔گلفراز خان سیکریڑی۔جاوید چھتاری چیئرمین اور خالد منیر  خزانچی  منتخب کر لئے گئے۔21 رکنی کابینہ میں 11کا تعلق اندرون سندھ سے 10 کا تعلق کراچی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق۔سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلہ میں سند کے تمام رڈویژنل ہاکی ...

مزید پڑھیں »

امام الحق بھی کسی سے کم نہیں،نئی تاریخ رقم کردی

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے دورہ زمبابوے میں ایک روزہ میچز میں نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔دورہ زمبابوے کے پانچویں میچ میں بھی امام الحق نے چوتھے میچ کی طرح سنچری اسکور کی ،وہ اپنے ابتدائی 9ایک روزہ میچز میں 4سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس سیریز میں 5 میچوں ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ میں 7000 رنز مکمل کرلیے

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان اور پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک نے زمبابوے کے خلاف پانچویں ون ڈے میں 18رنز کی اننگز کے دوران اپنےکیریئر کے سات ہزار رنز مکمل کر لئے۔36 سالہ شعیب ملک نے یہ اعزاز اپنے 266ویں میچ میں انجام دیا۔شعیب ملک کے علاوہ سلیم ملک، یونس خان، جاوید میاں داد، شاہد خان آفریدی، سعید انور، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کازمبابوے کیخلاف وائٹ واش مکمل

بولاوائیو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے زمبابوے کو 5 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد 131 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-5 سے اپنے نام کرلی۔بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ہاشم آملا کے 9ہزار ٹیسٹ رنز مکمل

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا نے ٹیسٹ کرکٹ میں نو ہزار رنز مکمل کر لئے ۔ وہ سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یہ اعزاز پانے والے جنوبی افریقہ کے تیسرے اور دنیا کے 15ویں کھلاڑی بن گئے ،ان سے قبل جیک کیلس اور گریم اسمتھ پروٹیز کیلئے یہ کارنامہ دکھا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں »

مارٹینا ہنگس نے گھر بسا لیا

زیورخ (سپورٹس لنک رپورٹ )سوئس پلیئر مارٹینا ہنگز نے سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لیمین کے ساتھ بیاہ رچا لیا۔ شادی کی تقریب میں اہل خانہ ، عزیز و اقارب سمیت 140مہمانوں نے شرکت کر کے نو بیاہتا جوڑے کو نئی زندگی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ مارٹینا ہنگز نے دولہا کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے ...

مزید پڑھیں »

پیٹ کمنز کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین پیسر پیٹ کمنز کی اکتو بر میں یو اے ای میں پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت بدستور مشکوک ہے ۔ یاد رہے کہ وہ اپریل میں جنوبی افریقہ کیخلاف آخری ٹیسٹ کے بعد مسابقتی کرکٹ سے محروم ہیں۔ کمر کی تکلیف میں مبتلا پیسر کے طبی معائنے کے بعد علم ہوا کہ ان کی ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ بھی موجودہ حالات سے پریشان

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمینز بھی موجودہ حالات سے پریشان، فنڈز کی کمی کو جیت کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمینز بھی موجودہ حالات سے پریشان ہیں، گزشتہ روز عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز فٹبال کپ، بائرن میونخ کی جیت

آسٹریا (سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے پی ایس جی کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے ہرا دیا ہے۔آسٹریا میں انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں پی ایس جی اور بائرن میونخ کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں، پی ایس جی نے 31 ویں منٹ میں گول کر کے ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے 2 برس کی معطل جیل قبول کر لی

میڈرڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپین میں 2 برس سے کم سزا پر مجرم کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہیں بھیجا جاتااور وہ جرمانہ ادا کرکے اس سزا سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیکس فراڈ کیس میں اسپینش حکام سے ڈیل کے نتیجے میں 2 برس کی معطل جیل سزا اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!