ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ،پاکستان کی بھارت کیخلاف اہم کامیابی

چنائی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی شہر چنائی میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے پری کوارٹر فائنل میچ میں میزبان بھارت کو شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان ٹیم نے یہ کامیابی ایک کے مقابلے میں دوپوائنٹس سے اپنے نام کی۔

ورلڈ جونیئر اسکواش ، پاکستان کی بھارت کے خلاف اہم کامیابی

اس کامیابی کے ساتھ ہی بھارت ایونٹ سے آؤٹ ہوگیاجبکہ پاکستان چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا۔

error: Content is protected !!