جھنگ کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائل تین اگست کو ہوں گے


جھنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع جھنگ کی انڈر 15فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے تین اگست سہ پہر چار بجے شفقت شہید گرائونڈ(چرچی گرائونڈ) ٹرائیلز لئے جائیں گے۔سپورٹس آفیسر مہر الطاف حسین نے بتایا کہ کھلاڑیوںکی تاریخ پیدائش یکم جنوری2004سے 31دسمبر2005کے دوران ہونی چاہئے۔ٹرائیلز میں شرکت کے لئے کھلاڑی اپنے ب فارم ہمراہ لائیں۔بصورت دیگر ب فارم کے بغیر کھلاڑی ٹرائیلز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

error: Content is protected !!