روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اگست, 2018

سیون اے سائیڈ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم اور کوچ کے ناموں کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس پاکستان نے پُرتگال کے شہر لسبن میں 23تا29ستمبر 2018ہونے والے سیون اے سائیڈ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم اور ہیڈ کوچ کے ناموں کا اعلان کردیا۔دو بارکے سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ پاکستان کے نامور اور سینئر کوچ طارق لطفی کو32ٹیموں پر مشتمل ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے ۔ طارق ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد کو ڈیپارٹمنٹل ٹیم نے بھی کپتانی سے فارغ کردیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کو ڈیپارٹمنٹل ٹیم حبیب بینک نے بھی کپتانی سے فارغ کردیا۔دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 26 سالہ ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے، مثبت ڈوب ٹیسٹ آنے کے بعد پی سی بی نے انہیں نا صرف معطل کیا ...

مزید پڑھیں »

دوسری پرویز عباسی اوپن شوٹنگ چمپئن شپ آغاز7اگست سے ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری پرویز عباسی اوپن شوٹنگ چمپئن شپ7تا12اگست پاکستان نیوی شوٹنگ رینج،پی این ایس کارساز کراچی میں ہوگی ۔یہ پاکستان شوٹنگ کیلنڈر کا ایک منفرد ایونٹ ہے ،اس ٹورنامنٹ میںعام افراد سمیت کوئی بھی حصہ لے سکتا ہے جبکہ ٹورنامنٹ میں شوٹنگ کی بہترین ٹیمیں بھی مدمقابل ہونگی جس میں پاکستان نیوی ،،پاکستان ایئر فورس،،پاکستان آرمی ،،پولیس ...

مزید پڑھیں »

ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیم کا کیمپ شروع

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ کی تیاری کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگیاہے ۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں 22 کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئیگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریگی جس کے دوران پاکستان اور نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی، نیپال کیخلاف پاکستان کی سولہ رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی انتخاب نومبرمیں کیا جائے گا،یاد رہے کہ پاکستان اور نیپال کی ویمن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چھبیس تا انتیس ستمبر تک بھارت میں ہونے والی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم شرکت کریگی، پاکستان ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے انڈر،13،انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 کیٹیگریز میں حصہ لے گا،پاکستان کے جونیئر سکواش کھلاڑیوں کا ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ اسلام آباد میں ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،قومی ویٹ لفٹرز کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ یہاں جاری ہے جس میں ویٹ لفٹرز ایشین گیمز میں بہترین کارکردگی کیلئے محنت کر رہے ہیں، سپورٹس کمپلیکس میں جاری ٹریننگ کیمپ میں عبدالغفور، محمد یوسف،محمد شہزاد، محمد طلحہ طالب،ابوسفیان،حیدر علی، فرحان بٹ،شاہد سلطان، محمد طاہر، عبدالرحمان،احتشام پارس، زوہیب منظور،محمد ثاقب، جمیل ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ 5اگست کو کھیلاجائیگا

کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 5 اگست کو کینڈی میں کھیلا جائیگا۔ پروٹیز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں سری لنکن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی ...

مزید پڑھیں »

برفانی طوفان کے باعث شدید خوف میں مبتلا تھا،روسی کوہ پیما

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں چھ دن تک 20 ہزار فٹ کی بلندی پر بے یار و مددگار پھنسے رہنے والے روسی کوہ پیما الیگزینڈر گوکوف کا کہنا ہے برفانی طوفان کے باعث وہ شدید خوف میں مبتلا تھے، رونا چاہتے تھے رو نہیں پا رہے تھے، ذہنی کیفیت کی وجہ سے یوں لگتا تھا جیسے وہ گھر پہنچ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ فٹبال،،آرسنل نے چیلسی کو پنلٹی ککس پر شکست دیدی

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں آرسنل کی ٹیم نے چیلسی کو دلچسپ کھیل کے بعد پنلٹی کِکس پر پانچ کے مقابلے میں چھ گولز سے ہرا دیا ہے۔ڈبلن کے میدان میں چیلسی نے آرسنل کے خلاف پانچویں ہی منٹ میں پہلا گول داغ دیا، 15 ویں منٹ میں چیلسی کو پنلٹی کِک پر گول کرنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!