ڈربی شائرکا وہاب ریاض کی جگہ کیوی کرکٹر سے معاہدہ

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈربی شائر کائونٹی نے نیوزی لینڈ کے انٹر نیشنل کھلاڑی ہنری نکولس کو 2 میچوں کے لئے سائن کرلیا ہے، وہ پاکستان کے پیسر وہاب ریاض کی جگہ لیں گے ،ٹیم اگر کوارٹر فائنل کھیلنے میں کامیاب رہی تو نکولس اس میں بھی دستیاب ہونگے۔

error: Content is protected !!