روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اگست, 2018

ٓنجم سیٹھی کی پاکستان سپر لیگ سے بھی چھٹی

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ)نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ ساتھ پاکستان سپر لیگ کی ذمے داریوں سے بھی فارغ ہوگئے ہیں جبکہ ان کے سب سے قریب تصور کی جانے والی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور پاکستان سپر لیگ کی پراجیکٹ ہیڈ نائیلہ بھٹی نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔پیر کی شب احسان مانی نے ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا پلٹ کر وار،انگلش ٹیم پر شکست کے سائے گہرے ہو گئے

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اوربھارت کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میں بھارتی سورمائوں نے اپنی پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے میچ کا رخ اپنی جانب موڑ لیا ہے۔بھارتی ٹیم نے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلش ٹیم کے خلاف اپنی دوسری اننگز 352رنز 7وکٹ پرڈکلیئر کردی اور حریف ٹیم پر 521رنز کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ۔ناٹنگھم ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا معاملہ،قوانین سے لاعلم وزیراعظم کو دوسرا ٹویٹ کرنا پڑا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی کے سابق صدر اور مشہور کرکٹ ایڈمنسٹریٹر احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نامزد کیا ہے۔ احسان مانی نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ میرا اورعمران خان کا وژن ایک ہے میں نے کیا کرنا ہے اس بارے میں بعد میں بات کروں گا لیکن پاکستان ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی کو بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی جگہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر احسان مانی کو پی سی بی کا چیئرمین مقرر کیے جانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔وزیراعظم عمران خان نےحلف اٹھانے کے بعد احسان مانی سے کرکٹ امورپربات کی اور انہیں پی سی بی کے لیے گرین ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کو بورڈ کی وارننگ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں محمد حفیظ کی ٹیم میں سیلیکشن کو ان کے رویے سے مشروط کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں پانچ صفر سے شکست دینےوالی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔اگر عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس کر گئے تو انہیں ایک اور ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی فاسٹ بائولر کا بڑا فیصلہ

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)مایہ ناز آسٹریلین فاسٹ باؤلر اور ایشز 14-2013 کے ہیرو مچل جانسن نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔36سالہ فاسٹ باؤلر نے نومبر 2015 میں عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا البتہ اس کے بعد انہوں نے دنیا بھر میں ٹی20 لیگز کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا۔انہوں نے آخری مرتبہ رواں سال ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ٹکٹوں کی فروخت شروع

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو رہی ہے ،ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا 19 ستمبر کو دبئی میں ہوگا۔اے سی سی ایشیا کپ 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا ، ایونٹ میں پاکستان ، بھارت ، سری لنکا ، بنگلہ دیش ، افغانستان اور ایک ...

مزید پڑھیں »

نوواک جوکووچ نے پہلی بار سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سنسناٹی (سپورٹس لنک رپورٹ)سنسناٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے مینز فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر ٹو راجر فیڈرر کو شکست دے کر پہلی بار سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔آج یعنی 20اگست پیر کو کھیلے گئے سنسناٹی اوپن کے فائنل میں ٹینس کے 2 ٹاپ سیڈز نوواک جوکووچ اور راجر فیڈررکے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی نے استعفیٰ دیدیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نئے وزیراعظم کے حلف لینے کا اانتظار کر رہا تھا۔اپنے استعفے میں انہوں نے پی سی بی اور پاکستان کرکٹ کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!