بارسلونا کلب کا محمد صالح سے معاہدہ طے پانیکا امکان


لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) بارسلونا کلب نے نامور فارورڈ محمد صالح سے معاہدے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ معاہدہ طے پانے کی صورت میں انہیں 250 ملین پائونڈ کی رقم ادا کی جائے گی۔محمد صالح کا شمار موجودہ دور کے نامور سٹرائیکرز میں ہوتا ہے جنہوں نے چند برسوں کے دوران خود کو ایک بہترین کھلاڑی ثابت کیا ہے۔ معاہدہ طے پانے کی صورت میں انہیں میسی اور سواریز کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملے گا۔

error: Content is protected !!