جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایران نے اٹھارہویں ایشین گیمز انڈور والی بال ٹورنامنٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن رہی۔انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں ہفتے کو منعقدہ انڈور والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 3-0 سیٹس سے ہرا کر طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 ستمبر, 2018
نیشنل سینئرز و جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ 8ستمبر سے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل سینئرز اور جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ8 سے 14 ستمبر تک ڈی اے کریک کلب میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم ایک لاکھ روپے ہوگی، اس بات کا اظہار ڈاکٹر فرح عیسی زیدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر فرح عیسی زیدی نے کہا کہ پاکستان ٹینس کا منظور شدہ گریڈ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ،ملنگا کی ایک سال بعد سری لنکن ٹیم میں واپسی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے اپنی ٹیم میں ایک سال بعد فاسٹ بولر لاستھ ملنگا کو شامل کیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے سابق ایشین اور عالمی چیمپین نے سولہ رکنی ٹیم کا کپتان اینجلو میتھیو ز کو مقرر کیا ہے۔35سالہ ملنگا نے سری لنکا کی جانب سے آخری میچ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز میں ناقص کارکردگی،حکومت فیڈریشن کے بڑوں کے استعفوں کی منتظر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی ناقص اور بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بھی تبدیلی کی بازگشت میں شدت آرہی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن میں اگلے چند روز اعلی سطحی پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔ حکومت پی سی بی کے سابق چئیرمین نجم سیٹھی کی طرح فیڈریشن کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے استعفوں ...
مزید پڑھیں »کوچ مکی آرتھر کی نئے کرکٹ سیزن پر مصباح سے مشاورت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سابق کپتان مصباح الحق نے ہفتے کو لاہور میںملاقات کی اور مصروف کرکٹ سیزن پر تبادلہ خیال کیا۔مکی آرتھر قومی اکیڈمی میں قیام پذیر ہیں وہ قائد اعظم ٹرافی کا میچ دیکھنے ایل سی سی اے گراونڈ پہنچ گئے۔ مکی آرتھر نے مصباح الحق سے اگلے چھ ماہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »