روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 ستمبر, 2018

انڈر 15فٹبال کپ، فیصل آباد اور ملتان، راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز کے مقابلے برابر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی سرپرستی میںسپورٹس بورڈ پنجاب کے ز یراہتمام اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ جاری ہے،اتوار کی شب دو میچز پنجاب سٹیڈیم میں کھیلے گئے جو برابر رہے پہلا میچ فیصل آباد اور ملتان ڈویژنز کے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کل،احسان مانی نے کاغذات جمع کرا دیئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چئیرمین کے لیے الیکشن کل ہوں گے اور عہدے کے سب سے مضبوط امیدوار احسان مانی نے الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرا دیے ہیں۔پی سی بی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے میڈیا کانفرنس روم میں خصوصی اجلاس طلب کیا گیا ہے، ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کی کوشش کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کو اس وقت دھچکہ لگا جب پیر کو پاکستان ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں وہ ناکام رہے۔ان کی پاکستان ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔منگل کو ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سپورٹ اسٹاف عماد وسیم کو فٹنس ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی،ناقص سہولیات اور سکیورٹی کی شکایات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں سہولیات اور سیکورٹی کے انتظامات کی شکایات سامنے آنے لگیں۔پاکستان کے پریمئیر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا پہلا رائونڈ ملک کے مختلف وینیوز پر جاری ہے اور اس دوران پی سی بی کے انتظامات کی قلعی کھل گئی ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ایل سی ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن،نڈال اور سرینا ولیمز کوارٹر فائنل میں داخل

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن ٹینس میں مینز ایونٹ میں رافیل نڈال جبکہ ویمنز ایونٹ میں ٹینس سپر اسٹار سرینا ولیمز نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق چمپیئن اورٹینس سپر اسٹار سرینا ولیمز نے کائیا کنیپی کو چھ صفر، چار چھ اور چھ تین سے ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ...

مزید پڑھیں »

الیسٹر کک کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بھارت کے خلاف جاری ہوم سیریز کے آخر ٹیسٹ میچ کے بعد ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیسٹر کک نے کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ چندماہ کے سوچ بچار کے بعد کیا ہے،انہوں نے اپنے اعلان میں کہا کہ میں ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی،کوئی پاکستانی بیٹسمین بائولر ٹاپ ٹین میں شامل نہیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)سائوتھمپٹن میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ، ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی بیٹسمین یا بولر شامل نہیں۔بلے بازوں کی نئی رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو تمام بیٹسمینوں پر سبقت حاصل ہے جبکہ باؤلرز میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن چھائے ...

مزید پڑھیں »

زمبابوین کرکٹر گریم کریمر ان فٹ ہو گئے

ہرارے ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوین کرکٹر گریم کریمر فٹنس مسائل کے باعث دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے۔زمبابوے کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کریمر نے جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاری کے سلسلے میں تربیتی کیمپ کے دوران گھٹنے میں درد کی شکایت کی تھی اور ڈاکٹرز ...

مزید پڑھیں »

جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین جونیئر انفرادی سکوائش چیمپیئن شپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا ترتیب مصحف علی سکوائش کمپلیکس میں جاری ہے۔پی ایس ایف کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں حصہ لینے کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ تربیتی کیمپ میں عباس زیب، فرحان ہاشمی، ...

مزید پڑھیں »

پریمیئر فٹبال لیگ،ٹاپ ٹیموں کی عدم شرکت سوالیہ نشان،طارق لطفی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ طارق لطفی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستانی ٹیم کی کپتان اور سات کھلاڑیوں کا قومی کیمپ میں شامل ہونے والی ٹیم کا پریمیئر لیگ فٹ بال میں شامل نہ ہونا حیران کن ہے، تین سال کے عرصے بعد پریمیئر لیگ فٹ بال لیگ میں ٹاپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!