روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 ستمبر, 2018

حسن علی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار اور نوجوان فاسٹ بولر حسن علی فٹنس میں سب پر بازی لے گئے ، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔کسی بھی کھیل میں کھلاڑی کا فٹ ہونا ہمیشہ سب سے اہم قرار دیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر کرکٹ بورڈز کھلاڑیوں کو پرکھنے کےلیے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل پنجاب کا نشتر سپورٹس کمپلیکس میں ای لائبریری کا دورہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب تیمور خان نے منگل کے روز نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ای لائبریری کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، ہیڈ لائبریرین آصف بلال نے وزیر کھیل کو بریفنگ دی، وزیر کھیل کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ای لائبریری کے آڈیٹوریم میں 150نشستیں ہیں جبکہ ایک ہال ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر 15فٹبال کپ، بہاولپور اور فیصل آباد ڈویژنز کی کامیابیاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈپنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ کے مقابلے جاری ہیں، سیمی فائنلز میں فیصل آباد، ملتان، ساہیوال اور لاہور کی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں،پیر کی شب ہونے والے میچز ...

مزید پڑھیں »

چیلنجرز کپ‘ شفاقت علی اور افضل قریشی کے مابین دوسری وکٹ پر سنچری شراکت

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شفاقت علی اور افضل قریشی کی دوسری وکٹ پر 110رنز کی شراکت نے برائٹ جیم خانہ کو ایمز ٹریڈنگ کیخلاف 20رنز سے فتحیاب کرکے 20واں چیلنجرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 2قیمتی پوائنٹس اپنی ٹیم کے اکاؤنٹ میں جمع کرادئے ۔ شفاقت علی نے 44گیندوں پر 71رنز اور افضل قریشی نے 42رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ بلال ...

مزید پڑھیں »

سابق سٹارز فیڈریشن کو بچانے کیلئے متحرک

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ہم خیال سابق کھلاڑی فیڈریشن کو بچانے کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں۔ سابق ہاکی اولمپیئنز و انٹرنیشنل اسٹارز کھلاڑی کہتے ہیں کہ شکست پر ہاکی فیڈریشن پر تنقید کرنے کے بجائے کھلاڑیوں کا احتساب ہونا چاہئے ۔1984اولمپک گولڈ میڈلسٹ ٹیم کے رکن ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( نواز گوھر)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے پاک کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ کھیلیں ذہنی جسمانی نشوونما ضروری ہے اور اکیلی کچھ نہیں کر سکتی سب کا ساتھ چاہئے وزیر اعظم عمران خان ملک میں کھیلوں کی بحالی چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ...

مزید پڑھیں »

اکرم ساہی کی شرط

اسلا م آباد ( نواز گوھر ) : پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اور سائوتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے چئرمین میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے حکومت پر روز دیا ہے کہ جناح سٹیڈیم کے ٹریک کو کھیلنے کے قابل بنایا جائے تو اتھلیٹکس کے انٹر نیشنل مقابلے پاکستان میں کروائے جاسکتے ہیں،اورجناح سٹیڈیم کا ٹریک کئی سالوں سے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز بیمار کیوں ہونے لگے؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک  رپورٹ)پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والے کرکٹ گراؤنڈز کے ڈریسنگ رومز کی گندگی سے کھلاڑی پریشان، قائد اعظم ٹرافی میں شریک متعدد کھلاڑی کیڑوں کے کاٹنے سے بیمارپڑنے لگے۔ٹیسٹ کرکٹرعمران فرحت کہتے ہیں کہ اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں ڈریسنگ روم اور باتھ رومز میں گندگی کے ڈھیر لگے ہیں۔فرسٹ کلاس ...

مزید پڑھیں »

اپ سیٹ شکست

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے آخری گرینڈ سلم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر اورروسی اسٹار ماریہ شراپواکو اپ سیٹ شکست، دونوںکھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔فلشنگ میڈوز نیویارک میں جاری یو ایس اوپن ٹینس ایونٹ میںسوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کا مقابلہ آسٹریلیا کے ان سیڈڈ پلئیر جان مل مین سے تھا۔مل مین نے فیڈرر سے سخت مقابلہ ...

مزید پڑھیں »

دبنگ اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین احسان مانی نےکہا ہے کہ سیریز کھیلنے کے لیے بھارت کی منت سماجت نہیں کریں گے، بورڈ میں نوسو ملازمین ہیں جسے کم کیا جائے گا۔احسان مانی نے لاہور میں نئےپی سی بی چیئرمین کی حیثیت سے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!