روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 ستمبر, 2018

ظہیر عباس کی احسان مانی کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کی کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کے سربراہ،آئی سی سی کے سابق صدر ظہیر عباس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر احسان مانی کو مبارکباد دی ہے، بدھ کے روز اپنے تہنیتی پیغام میں لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس نے کہا کہ احسان مانی کی کرکٹ کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں،وہ2003 سے لیکر 2006ء ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع فیسٹیول میچ آج نارتھ مسلم اور سکسٹین اسٹار کے مابین کھیلا جائے گا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کے زیر اہتمام انڈر14یوم دفاع فیسٹول فٹبال میچ سکسٹین اسٹار اور نارتھ مسلم کے مابین سکسٹین اسٹار گراؤنڈایف بی ایریا کی سرسبز فیلڈ پر شام 4بجے کھیلا جائیگا۔ ایس پی سی کے تعاون سے کھیلے جانے والے فیسٹول میچ کے مہمان خصوصی سید عثمان شاہ، صدر، ڈی ایف اے سینٹرل ہونگے۔اس ...

مزید پڑھیں »

فروغ فٹبال کیلئے پی ایف ایف کے اقدامات قابل ستائش ہیں‘ محمود ٹرنک والا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں فٹبال کھیل کی ترقی کیلئے صدر فیڈریشن فیصل صالح حیات کے اقدامات قابل ستائش ہیں ۔ قومی سطح پر فٹبال کھیل کی سرگرمیاں تواتر سے جاری ہیں اور قومی ٹیم ایک بار پھر انٹرنیشنل ایونٹ کا حصہ بن رہی ہے جس سے کھلاڑی پُرجوش اور پُرعزم ہیں۔ان خیالات کا اظہار ورلڈ گروپ کے چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کیلنڈر جلد جاری کردیا جائے گا،محمد عامر جان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر کھیلوں کے فروغ کے لئے کام کررہا ہے، سپورٹس کیلنڈر جلد جاری کردیا جائے گا، ایشیئن گیمز میں 44سال بعد فٹ بال ٹیم کی فتح پر خوشی ہوئی، یہ سلسلہ جاری رہا تو جلد فیفا فٹ بال ...

مزید پڑھیں »

فخرِ پاکستان فخر زمان  کا فاتح قومی ڈس ایبلڈ ٹیم کے کپتان نہار عالم کے لیۓ بیٹ اور بیٹنگ گلوز کا تحفہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نوجوان ریکارڈ ساز اسٹار بلے باز فخرِ پاکستان فخر زمان  نے  انگینڈ میں کھیلی گٸ ٹراٸ نیشن سیریز کی فاتح پاکستانی ڈس ایبلذ ٹیم کے کپتان نہار عالم  کو بیٹ اور بیٹینگ گلوز کا تحفہ دیا ہے،  ابھی حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں منعقدہ PCB ایوارڈ کی تقریب میں قومی ...

مزید پڑھیں »

رافع ہاشمی کی احسان مانی کو مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی ڈسٹرکٹ انڈر 19،سینئر ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ رافع ہاشمی نے احسان مانی کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ احسان مانی ملک میں کرکٹ کے فروغ اور بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی کیلئے بھرپور کوشش کرینگے، اپنے ...

مزید پڑھیں »

عزت کیساتھ کھیلنا اور ریٹائرمنٹ ہونا چاہتا ہوں،محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ وہ ملک کے لیے عزت سے کھیلنا چاہتے ہیں اور عزت کے ساتھ ریٹائر ہونا چاہتے ہیں۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی سلیکشن کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کرکٹ ٹورنامنٹ،معاذ خان کی ہیٹ ٹرک

مظفرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرزپلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے دن کے پی کے کے لیگ اسپنر معاذ خان نے ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے گرائونڈ میں فلڈ لائٹس لگانے اور سہولتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کے نہ ہونے سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا،فخر زمان

لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہےکہ بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ پاک بھارت میچ میں دباؤ نہیں ہوگا کیونکہ بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے، میچ میں بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی صدر آئی سی سی سمیت اہم عہدوں پر ذمہ داریاں نبھا چکے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی کے آئندہ تین سال کیلئے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے نئے چیئرمین احسان مانی آئی سی سی کے صدر سمیت دیگر اہم عہدوں پر اپنی ذمہ داری نبھا چکے ہیں،انہوں نے 1989ء سے لے کر 1996ء تک انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں پی سی بی کے نمائندے کی حیثیت سے کام کیا ،1996ء ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!