روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 ستمبر, 2018

کراچی کنگز سندھ کے شہزادے کرکٹ‘ کراچی کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عماد عالم نے مسلسل دوسری بار مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کرکے ہوم ایج کراچی کے شہزادے کو مسلسل تیسری کامیابی سے ہمکنار کیا جب کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں انہوں نے اگلو سکھر کے شہزادے کو 4وکٹوں سے قابو کیا۔ ہاک میرپورخاص کے شہزادے کو برج پاور ...

مزید پڑھیں »

امجداقبال شہید ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل نیو اسٹار نےجیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لانڈھی فرینڈز کولٹس کے زیر اہتمام منعقدہ امجد اقبال شہید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل نیو اسٹار کرکٹ کلب نے جیت لیا ۔ لانڈھی فرینڈز کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل کے مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز فاروقی، سابق صدر کے سی سی اے تھے۔تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ٹورنامنٹ کمیٹی کے ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال کپ،سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش میں جاری جنوبی ایشیا فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف / ساف) کی چیمپیئن شپ میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم دفاعی چیمپیئن بھارت سے سیمی فائنل میں 1-3 سے ہار گئی۔بنگلہ دیش کے بنگاباندھو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ساف ٹارنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کرکٹ سیریز عظیم کھلاڑیوں کے نام پر ہونی چاہئے،یونس خان

کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان انہی ممالک کے عظیم کھلاڑیوں کے ناموں سے باقاعدہ سیریز ہونی چاہیے۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کرکٹ کی بات کرتے ہیں، اب ہمیں یہ بھی واضح کرنا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ الیون کیلئے فیفا نے 55فٹبالرزکو شارٹ لسٹ کرلیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا پرو ورلڈ الیون کیلئے دنیا کے 55فٹبالرز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا،مصر کے محمد صالح، انٹوائن گریز مین، ہیری کین، کرسچیانو رونالڈو، کریم بینزیما، نیمار جونیئر اور لائنل میسی کو فارورڈ ز میں شامل کیا گیا جبکہ پال پوگبا، ٹونی کروز، آندرے اینی اسٹا، کیون ڈی برائن مڈ فیلڈرز کی ممکنہ فہرست میں موجود ہیں۔

مزید پڑھیں »

قومی رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ،ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں کو شکست

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عمیر عالم، عبدالستار، حارث طاہر نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں کو ہرا دیا۔ نمبر تین سیڈ محمد ماجد علی نے 119 کا سنچری بریک بھی کھیلا لیکن شکست سے نہ بچ سکے۔ ٹاپ سیڈ محمد آصف نے بآسانی کامیابی حاصل کی جبکہ نمبر دو سیڈ ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،قومی ٹیم کا کیمپ کراچی میں لگے گا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کاتربیتی کیمپ امکان ہے کہ 22ستمبر سے کراچی میں لگا جائے گا، پی ایچ ایف نے کھلاڑیوں کا کیمپ ایک ماہ قبل لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ابتدائی طور پر27کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں »

انٹرریجن انڈر19کرکٹ،پشاور نے حیدر آباد کو شکست دیدی

صوابی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی انٹر ریجن انڈر19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین روزہ میچ میں پشاور نے حیدرآباد ریجن کے خلاف اننگز اور124رنز سے کامیابی حاصل کی۔صوابی میں ہونے والے میچ میں حیدرآباد کی ٹیم دوسری اننگز میں92رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں ڈیرہ مراد جمالی نے کراچی بلیوز کے خلاف اننگز اور25رنز سے کامیابی حاصل کی۔ٹی ...

مزید پڑھیں »

انضمام نے اپنے بیٹے کی سلیکشن کے بارے میں مجھے کوئی فون نہیں کیا،باسط علی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جونئیر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین باسط علی کا کہنا ہے کہ انضمام الحق نے اپنے بیٹے کی سلیکشن کے حوالے سے انہیں فون نہیں کیا، جبکہ انضمام کا کہنا ہےکہ بیٹے کی سفارش کا مطلب ہے کہ میں عہدے سے انصاف نہیں کر رہا۔باسط علی نے ان خبروں کو من گھڑت قرار دیا جن میں دعوی کیا ...

مزید پڑھیں »

وومن کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر جلال الدین کے بارے میں کرکٹ بورڈ کو خط

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) النور جیم خانہ کے سی سی اے زون ایک کے صدر خرم اشرف نے پی سی بی کے ڈپٹی الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق راناکو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کے سی سی اے زون ایک کے صدر جلال الدین اس وقت پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کے چیف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!