روتے افغان کرکٹرکو شعیب ملک کادلاسہ


دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں جب پاکستان نے افغانستان کو آخری اوور میں تین وکٹوں سے شکست دی تو ایک جانب پاکستانی کھلاڑی خوشی کا جشن منا رہے تھے تو دوسری جانب افغانستان کے بائولر آفتاب شکست کے بعد رو پڑے اس موقع پر شعیب ملک جنہوں نے آفتاب کی دو گیندوں پر دس رنز حاصل کرتے ہوئے ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا حسن علی کے ساتھ مل کر افغان کرکٹر آفتاب کو دلاسہ دیتے رہے۔

https://twitter.com/HinaKharal/status/1043245954177163265

error: Content is protected !!