روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اکتوبر, 2018

پاکستان اے اور آسڑیلیا کے درمیان 4روزہ میچ ڈرا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے دبئی میں پاکستان اے اور آسٹریلیا کا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا ،قومی سکواڈ کی باؤلنگ ناکام رہی ،وہاب ریاض کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے ،عابد علی نے دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں ۔تفصیلا ت کے مطابق آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 4وکٹوں پر 494رنزبناکر ڈکلیئر کردی ،مچل مارش 162رنز بناکر ...

مزید پڑھیں »

قومی وومن باسکٹ بال چیمپئن شپ،ہزارہ،واپڈا،آرمی اور کراچی کی جیت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جارہی قومی وومن باسکٹ بال چیمپین شپ کے تیسرے روز ہزارہ ، پاکستان واپڈا ، پاکستان آرمی اور کراچی کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی . آج کھیلے گئے پہلے میچ ...

مزید پڑھیں »

کے سی سی اے زونIIIکا اعلامیہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے سیکریٹری محمد یامین نے جملہ الحاق شدہ کرکٹ کلبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کلب کے کھلاڑیوں کے رجسٹریشن فارم 6اکتوبر 2018تک جمع کرادیں بعدازا ں کسی بھی کلب کا کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔ 10اکتوبر سے کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام آفیشل ٹورنامنٹ عبدالحمید کھتری ...

مزید پڑھیں »

سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ کا ٹائٹل جرمنی نے اپنے نام کرلیا

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل سوکا فیڈیشن کے زیر اہتمام پُرتگال کے شہرلزبن میں کھیلے جانے والے سوکا ورلڈ کپ میں جرمنی فاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی جب انہوں نے فائنل میں پولینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دے کر اسمال سائیڈڈ فٹبال کی عالمی چمپئن بن گئی۔فائنل کا فیصلہ کن گول فاتح ٹیم کے نکلاس کوہلے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکے کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافیاں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنVIIکا شمار کراچی کے متحرک اور فعال زون میں ہوتا ہے مگر حالیہ کے سی سی اے الیکشن میں نو منتخب عہدیداران جنکی کرکٹ سے وابستگی محدود اور سیاسی ہے ۔ زون VIIکے کھلاڑیوں کو نہ کھلا کر پسماندہ زہنیت کا ثبوت دے رہے ہیں اور پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کوچز ...

مزید پڑھیں »

7واں بگ بیش لیگ کرکٹ ‘ فہد انجم کی سنچری سے زینتھ ایسوسی ایٹس سرخرو

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) زینتھ ایسوسی ایٹس نے 7واں بگ بیش لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا جب انہوں نے گلشن بیکس کو 88رنز کی واضح شکست سے دوچار کیا۔ زینتھ ایسوسی ایٹس کے 207رنز کے تعاقب میں گلشن بیگس کی ٹیم 118رنز پر ڈھیر ہوگئی۔فاتح ٹیم کے فہد انجم نے شاندار سنچری اسکور کی اور یاسر بنگش کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹرافی کل پاکستان پہنچے گی

دبئی ( عبدالرحمان رضا) کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی کا سفر جاری ہے اور عالمی کپ کی ٹرافی 6 روزہ دورے پر کل بدھ کو پاکستان پہنچے اور تین شہروں کا دورہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی کپ کی ٹرافی کل 3اکتوبر کو لاہور پہنچے گی اور پھر دو دن لاہور میں مختلف مقامات کی سیر کے بعد یہ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ سے بھی آئوٹ

چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں سری لنکانے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا جس کے بعد پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چٹاگانگ میں کھیلے گئے انڈر 19ایشیا کپ کے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں200 رنز بنائے،ہدف ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل سے صدر اتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان اور چیئرمین والی بال فیڈریشن کی ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر اتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان میجر جنرل (ر)اکرم ساہی اور چیئرمین والی بال فیڈریشن چودھری محمد یعقوب نے منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر ، ڈاکٹر فہمیدہ مرز ا کاسپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کو مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بور ڈ میں انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کے مسائل کو حل نہ کرنے کے سلسلے میں جاری حالیہ تناؤ کے سلسلہ میں وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے واضح ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس بی ملازمین کی مراعات کی عدم ادائیگی کے خلاف آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!